امن دشمن ناکام رہیں گے
غلام مصطفیٰ
سوات کے علاقے کبل میں پولیس اسٹیشن کے مرکزی دروازے کے قریب ہونے والا خودکُش حملہ ایک بار پھر اس تلخ حقیقت کی یاد دہانی ہے کہ دہشت گردی کا خطرہ اگرچہ کافی حد تک کمزور ہوچکا ہے، لیکن مکمل طور پر ختم نہیں ہوا۔ اس الم ناک واقعے!-->!-->!-->!-->!-->…