حکومت کی سولر پینل کے استعمال پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی تردید

اسلام آباد: گزشتہ روز اطلاعات گرم تھیں کہ حکومت سولر پینل کے استعمال پر فکسڈ ٹیکس لگانے جارہی ہے، پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کردی۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سینٹرل پاورپرچیزنگ…

جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا

لاہور: بے باک ماڈل و میزبان متھیرا نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ جہاز میں سفر کرتی ہیں تو لوگ انہیں دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں۔ متھیرا نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میری زندگی میں ایسے لوگ نہیں جو مجھے دیکھ کر بھاگ کر مجھ سے ملنے آئیں لیکن…

یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا

کیلیفورنیا: گوگل کمپنی نے حال ہی میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے یوٹیوب کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اپ ڈیٹ متعارف کرائی ہے۔ تاہم، صارفین کو اس اپ ڈیٹ کے باعث شدید بیٹری مسائل کا سامنا ہے۔ کارکردگی کی بہتری میں پلے بیک پرفارمنس کو اعلیٰ…

پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ متعارف

مشی گن: پیشاب کا ایک نیا ٹیسٹ متعارف کرایا گیا ہے جس کی مدد سے پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص بائیوپسی (حیوی تشخیص) کے بغیر کی جاسکے گی۔ اس ٹیسٹ میں بیماری سے تعلق رکھنے والے 18 جینیات کو دیکھا جائے گا۔ مائی پروسٹیٹ اسکور 2.0 (ایم پی ایس 2) نامی…

کراچی میں مویشی منڈی 10 مئی سے ناردرن بائی پاس پر لگے گی

کراچی: شہر قائد میں عیدالاضحیٰ کے لیے قربانی کے جانوروں کی مویشی منڈی 10 مئی سے لگے گی۔ اس حوالے سے مویشی منڈی کی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مویشی منڈی تئیسر ٹاؤن ناردرن بائی پاس پر 1000 ایکڑ رقبے پر لگائی جائے…

چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہراکر برتری حاصل کرلی

لاہور: پاکستان کو مسلسل دوسرے ٹی20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دے کر نیوزی لینڈ نے سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔ نیوزی لینڈ نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 178 رنز بنائے، جواب میں…

عوام کے لیے اچھی خبر: پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی متوقع

اسلام آباد: پچھلے ڈیڑھ ہفتے کے دوران بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے باعث پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی سے پاکستان میں بھی ڈیزل…

ملکی ترقی، خوشحالی کے سفر میں عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی خوش حالی اور ترقی کے سفر میں کسی قسم کا عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے گرین پاکستان انیشی ایٹو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب مل…

کیا عاصم اظہر نے سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا؟

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے گلوکار و اداکار عاصم اظہر نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام سے تمام پوسٹس ڈیلیٹ کرکے سب کو انفالو کردیا۔ پاکستانی گلوکار عاصم اظہر سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر خاصے متحرک تھے اور وہ اپنی تصاویر و ویڈیوز…

یقین ہے مشترکہ کوششوں سے معیشت کی کشتی کنارے لگے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پونے 2 ماہ کی اجتماعی کوشش سے معاشی صورت حال بہتر ہورہی ہے اور یقین ہے کہ مشترکہ کوششوں سے معیشت کی یہ کشتی کنارے لگے گی۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری…