براؤزنگ بلاگز

بلاگز

ان خواتین کی آواز بننا چاہتی ہوں جنہیں سنا نہیں جاتا، مِیا صدیق

انٹرویو: ہانیہ سلمان میا صدیق نے حال ہی میں مس پاکستان ورلڈ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔ برطانیہ سے تعلق ہے۔ وائس آف سندھ کے لیے ان کا خصوصی انٹرویو کیا گیا، جس کی تفصیل قارئین کی نذر ہے۔ سوال: کیا آپ ہمیں اپنے پس منظر کے بارے میں کچھ…

نذر محمد۔۔۔ مختصر کیریئر میں بڑے کارنامے

پاکستان کو اپنی آزادی کے لگ بھگ 5 برس بعد 28 جولائی 1952 کو ٹیسٹ کرکٹ کا اسٹیٹس ملا۔ اکتوبر 1952 میں بین الاقوامی کرکٹ میں پاکستان کی نوزائیدہ ٹیم نے اپنا پہلا دورہ بھارت عبدالحفیظ کاردار کی قیادت میں کیا۔ قومی ٹیم کے زیادہ تر کھلاڑی ناتجربہ

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی ناقابل فراموش خدمات

بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کی دستِ راست اور ان کی چھوٹی بہن کو مادرِ ملت کے نام سے جانا جانا ہے۔ محترمہ فاطمہ جناح کا شمار تحریک آزادی کے اہم رہنماؤں میں ہوتا ہے۔ اگرچہ ان سے محبت اور عقیدت کا بڑا سبب یہی ہے کہ وہ اپنے بھائی قائدِ

امام حُسینؓ انبیاءؑ اور امام الانبیاءؐ کے وارث

محمد راحیل وارثی امام حُسین رضی اللہ عنہ کی تمام زندگی مسلمانوں کے لیے عظیم نمونہ ہے۔ آپ نے دین اسلام کی سربلندی کے لیے عظیم خدمات سرانجام دیں، کربلا میں اسلام کے لیے آپ کی عظیم قربانی ناقابل فراموش ہے، جو 1400 سال گزرنے کے باوجود آج بھی

مسلمانوں کا خطرناک دشمن

تحریر: مصطفیٰ وسیم، لاہور (نہم جماعت کے طالبعلم) اگر آپ 2022 میں غزہ کی صورت حال کا موجودہ حالات سے موازنہ کریں تو آپ کو نظر آئے گا کہ حقیقی جنگی جرائم اور نسل کشی ایک ملک کو کس طرح تباہ کردیتے ہیں۔ ایک ملک کے مسلسل حملوں کی وجہ سے پورا…

بے نظیر بھٹو، ایک بہترین ماں

زاہد حسین آج اسلامی دُنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 70 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ پاکستان میں سیاسی تاریخ بھٹو خاندان اور بھٹو خاندان کی سیاسی تاریخ محترمہ بے نظبیر بھٹو کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتی۔ غیر منقسم ہندوستان کی

حضرت عثمان غنی ؓ کا یوم شہادت

 18 ذوالحج خلیفہ سوم، حضرت عثمان بن عفان ؓ کا یوم شہادت ہے۔ آپؓ کا لقب ذوالنورین تھا۔ آپ کی فروغ دین اسلام کے لیے بے پناہ خدمات ہیں، جنہیں کسی طور فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ نبی کی دو بیٹیاں آپکے نکاح میں رہیں اور آپ دو نوروں والے کہلائے۔

کرپٹو کرنسی اور حکومت پاکستان: خواب، حقیقت یا خطرہ؟

ڈاکٹر عمیر ہارون پچھلے کچھ ہفتوں کے دوران حکومت پاکستان کے کرپٹو کرنسی کی جانب بڑھتے ہوئے اقدامات نے ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے۔ کچھ حلقے اسے سفارتی حکمتِ عملی سمجھتے ہیں، جہاں امریکا کے مخصوص سیاسی طبقات سے تعلقات بہتر بنانے کے لیے کرپٹو کو…

یوم تکبیر۔۔۔ جب بھارت کا غرور خاک ہوا

اٹھائیس مئی پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم ترین دن ہے۔ یہ وہی دن ہے جب پاکستان نے بھارتی ایٹمی دھماکوں کے جواب میں پانچ کامیاب ایٹمی تجربات کیے۔ یہ زیرزمین دھماکے بلوچستان کے ضلع چاغی کے پہاڑوں میں کیے گئے تھے۔ ان دھماکوں نے بھارت کے غرور کو

غیر منقسم ہندوستان متحدہ ریاست نہیں تھا۔۔۔ جاوید جبار نے تاریخ کو نئی جہت دے دی

تحریر: ڈاکٹر عمیر ہارون جاوید جبار، جو پاکستان کے ممتاز دانشور، محقق، مصنف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات ہیں، نے حالیہ دنوں میں ایک بین الاقوامی علمی فورم پر نہایت جرأت مندانہ اور بصیرت افروز خطاب میں پاکستان کے قیام پر اٹھائے جانے والے…