آٹا مہنگا، عوام کی دادرسی کون کرے گا؟
غلام مصطفیٰ
پاکستان میں گزشتہ ہفتوں کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی نے عوام میں یہ امید پیدا کی تھی کہ اشیائے خورونوش، خصوصاً آٹے سمیت روزمرہ استعمال کی دیگر ضروری اشیا کی قیمتوں میں بھی خاطر خواہ کمی آئے گی۔ معاشی!-->!-->!-->!-->!-->…