مضبوط ریاست، بااختیار انتظامی یونٹس
دانیال جیلانی
پاکستان میں کچھ بحثیں ایسی ہیں جو برسوں تک سیاسی نعروں، علاقائی حساسیتوں اور جماعتی مفادات کے درمیان الجھی رہتی ہیں۔ نئے انتظامی یونٹس کا معاملہ بھی طویل عرصے سے اسی کیفیت کا شکار ہے۔ مگر حالات کبھی کبھی پرانے سوالات!-->!-->!-->!-->!-->…