براؤزنگ تعلیم

تعلیم

بارش کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں آج تمام نجی اسکول بند رکھنے کا فیصلہ

بارش کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں آج تمام نجی اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ کراچی میں بارش کے باعث آج ہونے والے انٹر بورڈ کے امتحانات اور بارہویں جماعت کے پریکٹیکلز بھی ملتوی کردیے گئے ہیں۔ ترجمان انٹربورڈ کے مطابق محکمہ…

سندھ میں پیر سے اسکول کھولنے کا مشروط فیصلہ

کراچی:محکمۂ تعلیم سندھ کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی سمیت صوبے بھر میں پیر سے اسکول کھولنے کا مشروط فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سو فیصد ویکسینیٹڈ اسٹاف والے اسکول ہفتے میں 6 دن کھولے جا سکیں…

کراچی میں انٹر کے سالانہ امتحانات کا دوسرا مرحلہ شروع

کراچی: شہر قائد میں انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ کراچی میں انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ جس کے تحت آج سے گیارہویں جماعت کے پرچے لئے جارہے ہیں۔ پرچے صبح اور دوپہر کی شفٹوں…

سندھ، تمام جامعات مزید ایک ہفتہ بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی:سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث تمام جامعات مزید ایک ہفتہ بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر برائے جامعات، بورڈز اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ سندھ کی تمام جامعات اور بورڈز 30 اگست سے کھلیں گی۔ انہوں نے کہا کہ طلبہ…

پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کا بچوں کو سڑکوں پر پڑھانے کا اعلان

کراچی:آل سندھ پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے23 اگست2023 سے بچوں کو سڑکوں پر پڑھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی پریس کانفرنس کے بعد چیئرمین پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن سید طارق شاہ کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس ہوا۔ اجلاس…

ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

ٹھٹھہ / سجاول / جاتی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پی پی ضلع سجاول کے صدر و رکن سندھ اسمبلی محمد علی ملکانی کی رہائش گاہ گاؤں راج…

پنجاب اور بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھل گئے

اسلام آباد: پنجاب اور بلوچستان میں چھٹیوں کے بعد سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھل گئے۔ ملک بھر میں تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب، بلوچستان اور اسلام آباد میں تعلیمی ادارے کھل گئے۔ اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیوں میں درس…

کراچی سمیت سندھ بھر میں انٹر کے سالانہ امتحانات کا آغاز

کراچی سمیت سندھ بھر میں انٹر کے سالانہ امتحانات 2020-2021 جاری ہیں۔ کراچی میں بارہویں جماعت کا آج پہلا پرچہ طبیعیات کا ہوا جس کا دورانیہ 9.30 سے 11.30 تک دو گھنٹے کا تھا۔ رواں برس صرف اختیاری مضامین کا پرچہ لیا جارہا ہے جس کے باعث بارہویں…

پشاور اور لاہور میں آج سےانٹر کے امتحانات شروع

خیبر پختون خوا کے دارالحکومت پشاور اور پنجاب کےدارالحکومت لاہور میں انٹر میڈیٹ کے امتحانات آج سے شروع ہو گئے۔ لاہور بورڈ کی جانب سے آج سے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات شروع ہو گئے، حکام کی جانب سے امتحانی مراکز کے ارد گرد دفعہ 144 نافذ…

سرکاری اسکولز میں اساتذہ کی بغیر اطلاع غیرحاضری پرتنخواہ کٹے گی

پشاور: خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولز میں بغیر اطلاع اساتذہ کی 2دن غیر حاضری پرایک روزکی تنخواہ کاٹی جائےگی۔ صوبائی محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ تین دن غیرحاضر ہونے پر ایک سال کے لیے انکریمنٹ روک دی جائے گی۔ اعلامیے کے مطابق چار دن غیرحاضری…