براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
نیپال میں قیامت خیز سیلاب سے 1344 اموات، 4800 سے زائد افراد لاپتا
کٹھمنڈو: نیپال میں گزشتہ دنوں آنے والے اچانک اور شدید سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ مقامی حکام کے مطابق کم از کم 1344 افراد جاں بحق جب کہ 4800 سے زائد افراد لاپتا ہیں۔نیپال اور تبت کی سرحد پر ریسکیو کارروائیاں تاحال جاری ہیں،!-->…
سعودی عرب میں Global Image Awards کی پُروقار تقریب
ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں Global Image Awards (GIA) Middle East کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں پاکستان، مصر، ایشیا، سعودی عرب، دبئی، قطر، بحرین، کینیڈا، لندن، امریکا اور مشرقِ وسطیٰ سمیت دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی نمایاں!-->…
2 کروڑ بچوں کا آن لائن جنسی استحصال کا شکار ہونے کا انکشاف
نیویارک: اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسیف کی نئی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 21 ممالک میں قریباً 2 کروڑ بچے، عمر 12 سے 17 سال، ایک سال کے دوران ٹیکنالوجی کے ذریعے جنسی استحصال یا بدسلوکی کا شکار ہوئے۔یہ انٹرنیٹ استعمال کرنے والے ممالک کے!-->…
اے آئی پر مستقل پابندی کا بل امریکی سینیٹ میں پیش
واشنگٹن: امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے آرٹیفیشیل انٹیلی جنس (اے آئی) پر پابندی اور اس کے عالمی سطح پر پھیلاؤ کو محدود کرنے سے متعلق بل سینیٹ میں پیش کردیا ہے۔بل میں اے آئی پر مستقل پابندی عائد کرنے کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر ایسے معاہدے کرنے!-->…
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کے اجلاس کا استنبول میں انعقاد
استنبول: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج استنبول میں منعقد ہوا، جس میں تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ، وزرائے دفاع اور عسکری قیادت نے شرکت کی۔اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترک!-->…
دی ہیگ: ثالثی عدالت کا بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کا حکم
دی ہیگ: نیدرلینڈ کے شہر دی ہیگ میں قائم عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کو ہائیڈرو پروجیکٹس پر کام محدود کرنے اور پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کا حکم دے دیا۔دی ہیگ میں قائم پرمیننٹ کورٹ آف آربیٹریشن (ثالثی عدالت) نے پیر کو اپنے!-->…
نیپال میں تباہ کُن سیلاب سے 669 اموات، 2 ہزار سے زائد افراد لاپتا
کٹھمنڈو: تباہ کُن سیلاب کے باعث نیپال میں اموات کی تعداد 669 ہوگئی اور اب تک 2 ہزار سے زائد افراد لاپتا ہیں۔نیپال میں تباہ کن سیلاب کے بعد ہزاروں لاپتا افراد کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے اور کئی خاندان اپنے پیاروں کے منتظر ہیں۔مشکل حالات میں!-->…
مکہ مکرمہ میں کلاک ٹاور سے آسمانی بجلی ٹکرانے کا حیرت انگیز منظر
مکہ مکرمہ: خراب موسم کے دوران مقدس شہر مکہ مکرمہ میں دنیا کے معروف کلاک ٹاور سے آسمانی بجلی ٹکرانے کا ایک حیرت انگیز منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو!-->…
بھارت میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک
نئی دہلی: بھارتی شہر کان پور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر کان پور میں دو انجن والا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق اطالوی ساختہ!-->…
گھر سے لال بیگ کا خاتمہ، جاپانی وزیراعظم خود کو تنہا محسوس کرنے لگیں
ٹوکیو: جاپانی وزیراعظم سونائی تاکائیچی نے انکشاف کیا کہ وہ گھر سے لال بیگ کے خاتمے پر خود کو تنہا محسوس کررہی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر گزشتہ روز جاپانی وزیراعظم نے اسٹوری شیئر کی اور عوام کی جانب سے پوچھے گئے چند سوالات کے!-->…