براؤزنگ پاکستان
پاکستان
بزدلانہ بھارتی جارحیت سے زخمی پاک فوج کے 2 جوان شہید
راولپنڈی: بزدل بھارتی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں زخمی ہونے والے 2 جوان شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے بھارتی جارحیت میں زخمی ہونے والے 2 زخمیوں کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ پاک فوج کے جوان…
پاکستان نے مودی کے جھوٹ پر مبنی بیانات کو یکسر مسترد کردیا
اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اشتعال انگیز اور جھوٹ پر مبنی بیانات کو یکسر مسترد کردیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے بھارتی وزیرِاعظم کے اشتعال انگیز اور نفرت انگیز بیانات کی شدید مذمت…
سندھ طاس معاہدے سے چھیڑ چھاڑ کو جنگی اقدام تصور کریں گے، نائب وزیراعظم
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سندھ طاس معاہدے سے چھیڑ چھاڑ کو جنگی اقدام تصور کریں گے۔
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کشیدگی بڑھنے اور ہمارے دفاعی ردعمل پر کچھ ممالک خاص…
بھارت کے بزدلانہ حملے میں 40 شہری اور 11 جوان وطن پر قربان ہوئے
راولپنڈی: بھارتی مسلح افواج نے 6 اور 7 مئی 2025 کی شب پاکستان پر بزدلانہ حملے کرتے ہوئے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا، جس میں پاک فوج کے 11 جوان اور خواتین و بچوں سمیت 40 شہری شہید ہوئے۔
ترجمان پاک فوج (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت کی…
تاریخی کامیابی ملی، بھارت سے مذاکرات ہوئے تو پانی، دہشت گردی اور کشمیر پر بات ہوگی: وزیر دفاع
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر مذاکرات ہوئے تو بھارت سے کشمیر، دہشت گردی اور پانی سے متعلق بات ہوگی جب کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے بھارت اور پاکستان کے لیے یہ سنہری موقع ہے۔
خواجہ آصف نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے…
پاکستان بنانے کیلئے آباو اجداد نے قربانیاں دیں، ملک کی حفاظت کرنا جانتے ہیں، آرمی چیف
اسلام آباد: آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کے ذریعے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا گیا اور افواج پاکستان نے جو کہا وہ کرکے بھی دکھایا۔
پاکستان نے متعدد بار بھارت کو خبردار کیا تھا کہ وہ پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے۔
آرمی چیف نے اور…
آج کا دن ہماری تاریخ کا ایک قابلِ فخر دن ، پاکستان کی دفاعی افواج کی شاندار کامیابی کا مشاہدہ:عقیل…
کراچی سے تعلق رکھنے والے نامور تاجر عقیل کریم ڈھیڈی نے کہا ہے کہ آج کا دن ہماری تاریخ کا ایک قابلِ فخر دن ہے جب ہم نے پاکستان کی دفاعی افواج کی شاندار کامیابی کا مشاہدہ کیا۔ جنگ بندی کے اعلان کے ساتھ ہی دشمن کی جارحیت کے خلاف ہماری جیت کی…
پاکستان اور بھارت نے سیز فائر کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں نے سیز فائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں قوم سے خطاب میں جنگ بندی سے متعلق تمام تفصیلات دوں گا۔
اس سوال پر کہ…
پاکستان اور بھارت فوری سیزفائر پر تیار ہوگئے، ٹرمپ
واشنگٹن: آپریشن بُنیان مرصوص کے بعد بھارت نے جہاں گھٹنے ٹیک ڈالے ہیں، وہیں دونوں ممالک کے درمیان سیز فائر کے حوالے سے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا دعویٰ کر ڈالا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارت اور پاکستان سیزفائر…
دشمن کے مذموم عزائم، پاک بحریہ نے لڑاکا جہاز پانیوں میں اُتار دیے
کراچی: پاک بحریہ نے دشمن کے مذموم ارادے بھانپتے ہوئے اپنے لڑاکا جہاز پانیوں میں اُتار کر انہیں مخصوص مقامات پر پہنچادیا۔
پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی مس ایڈونچر کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔
پاکستان نیوی کے مطابق بھارتی ایئر کرافٹ…