آزادی کا اصل قرض
وقاص بیگ
یوم آزادی میں دو روز باقی تھے۔ شہر کی گلیوں میں سبز ہلالی پرچم ہوا کے جھونکوں کے ساتھ لہرا رہے تھے۔ کہیں بچوں کے ہاتھوں میں جھنڈیاں تھیں، کہیں گھروں کی چھتوں پر چراغاں کیا جارہا تھا اور کہیں دکانوں کے باہر سبز و سفید قمقمے!-->!-->!-->!-->!-->…