براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: پاکستانی روپیہ دن بہ دن مستحکم ہورہا ہے اور امریکی ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہورہی ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں ستمبر کے آخری کاروباری روز ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ ایک پیسا کم ہوا ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر 1 روپیہ ایک پیسہ سستا ہوکر 287 روپے 74 پیسے کا ہوگیا ہے۔ انٹر بینک میں رواں ہفتے ڈالر 4…
مزید پڑھیں ...