مسلمانوں کا خطرناک دشمن
تحریر: مصطفیٰ وسیم، لاہور
(نہم جماعت کے طالبعلم)
اگر آپ 2022 میں غزہ کی صورت حال کا موجودہ حالات سے موازنہ کریں تو آپ کو نظر آئے گا کہ حقیقی جنگی جرائم اور نسل کشی ایک ملک کو کس طرح تباہ کردیتے ہیں۔ ایک ملک کے مسلسل حملوں کی وجہ سے پورا طرزِ زندگی، معیشت، سب کچھ زمین بوس ہوجاتا ہے۔ اکثر لوگ اس مسئلے کو سیدھے الفاظ میں بیان کرتے ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ ہمیشہ ہم سے ایک قدم آگے کیسے رہتے ہیں؟ ایسا لگتا ہے،…