مایوسی سے کامیابی تک کا سفر
اسد احمد
شہر کے مصروف ترین علاقے میں ایک چھوٹی سی گھڑیوں کی دکان تھی۔ دکان کا مالک پچاس سالہ حارث تھا۔ لوگ کہتے تھے کہ اس کے ہاتھوں میں جادو ہے۔ برسوں پرانی، بند پڑی گھڑیاں بھی اس کے ہاتھ لگتے ہی دوبارہ چلنے لگتیں۔ لیکن عجیب بات یہ تھی!-->!-->!-->!-->!-->…