نئے انتظامی یونٹس: فاصلے بدلنے ہوں گے
وقاص بیگ
ریاست صرف سرحدوں، دارالحکومتوں اور سرکاری عمارتوں کا نام نہیں۔ ریاست دراصل اُس فاصلے کا نام بھی ہے جو ایک عام شہری اور اُس کے حق کے درمیان حائل ہوتا ہے۔ اگر ایک شخص کو اپنے جائز کام کے لیے گھنٹوں نہیں بلکہ دنوں کا سفر کرنا!-->!-->!-->!-->!-->…