براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
جوان دکھائی دینے کیلئے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، زارا نور عباس
کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ زارا نور عباس نے خواتین کو جوان دکھائی دینے کے لیے اپنی زندگی کو خطرے میں نہ ڈالنے کا مشورہ دیا ہے۔
زارا نور عباس نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ خدارا بڑھتی ہوئی عمر سے پریشان نہ ہوں اور جوان نظر آنے کے…
فلیٹ سے اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش برآمد، والد کا لاش وصول کرنے سے انکار
کراچی: شہر قائد کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں واقع ایک فلیٹ سے معروف اداکارہ اور ماڈل 32 سالہ حمیرا اصغر علی کی لاش ملی ہے۔ والد نے کراچی آکر لاش وصول کرنے سے انکار کردیا ہے۔
گذری تھانے کی پولیس نے تصدیق کی کہ اداکارہ کی لاش قریباً دو…
چاہت فتح نے اداکاری اور گلوکاری کی تربیت کیلئے اکیڈمی کھول لی
لندن: پاکستان سے تعلق رکھنے والے چاہت فتح علی خان جو اپنی گلوکاری کی وجہ سے خاص شہرہ رکھتے ہیں، انہوں نے میوزک اور اداکاری کی تربیت دینے کے لیے اکیڈمی کا آغاز کردیا۔
برطانیہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چاہت فتح علی نے بتایا کہ پہلے…
اسلحے کی نمائش پر ٹک ٹاکر کاشف ضمیر نے معافی مانگ لی
لاہور: تنازعات کی زد میں رہنے والے مشہور ٹک ٹاکر کاشف ضمیر نے ہتھیاروں کی نمائش پر معافی مانگ لی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
لاہور سے تعلق رکھنے والے ٹک ٹاکر کاشف ضمیر نے سرِعام ہتھیاروں اور ڈالا کلچر کی نمائش پر عوام سے…
لوگوں کو جوڑنے والے فنکاروں پر ہی پہلے پابندی لگادی جاتی ہے، ماہرہ خان
کراچی: سپراسٹار ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ہم فنکار ہی لوگوں کو جوڑتے ہیں، اس لیے ہم پر سب سے پہلے پابندی لگائی جاتی ہے۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی اور فنکاروں پر عائد پابندیوں سے متعلق اداکارہ نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
ایک…
ڈرامہ سیٹ پر ہراسانی کا تجربہ ہولناک، کبھی یاد نہیں کرنا چاہتی، میمونہ قدوس
کراچی: ٹی وی اداکارہ میمونہ قدوس نے اپنے پہلے ڈرامے کے سیٹ پر ہراسانی کا سامنا ہونے کا انکشاف کردیا۔
اداکارہ میمونہ قدوس نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کیریئر کی ابتدا کے ایک ناخوشگوار تجربے پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے اپنے پہلے…
احد رضا میر اور دنانیر کی ڈیٹنگ کی افواہوں نے پھر زور پکڑلیا
کراچی: اداکار احد رضا میر اور پاری گرل دنانیر مبین کی ڈیٹنگ کی افواہیں پھر سے زور پکڑنے لگیں۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں احد رضا میر اور دنانیر مبین چند اور لوگوں کے ساتھ کیلیفورنیا کے ایک…
مضبوط ماں ہی مضبوط نسل کی بنیاد رکھ سکتی ہے، نادیہ جمیل
کراچی: سینئر ٹی وی اداکارہ اور سماجی کارکن نادیہ جمیل نے ماؤں کی ذہنی اور جسمانی صحت کو سب سے اہم قرار دے دیا۔
نادیہ جمیل نے ایک سیشن کے دوران ماں کے کردار سے متعلق بدلتے ہوئے نظریات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ آج کی ماں کو خود کو نظرانداز…
شادی جوا، ایسا شریک حیات چاہیے جو سکون اور اعتماد دے: مہوش حیات
کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی صف اول کی اداکارہ مہوش حیات نے شادی کے رشتے کو جوا قرار دے دیا۔
مہوش حیات نے حالیہ انٹرویو میں اپنے کیریئر، ذاتی سوچ اور معاشرتی رویّوں پر کھل کر بات کی اور شادی سے متعلق اپنے خیالات کا بھی اظہار کیا۔…
خواتین کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کی آزادی ہونی چاہیے، حفصہ نواز خان
انٹرویو: ہانیہ سلمان
حفصہ نواز خان بہت کم عرصے میں اپنی پہچان بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں۔ حفصہ نواز خان اس سال مس پاکستان یونیورس 2025 کا تاج جیت کر شہ سرخیوں میں آئیں۔ وائس آف سندھ کے سلسلے انٹرٹینمنٹ 360 کے لیے حال ہی میں اُن کا ایک…