براؤزنگ بلاگز

بلاگز

عزیز جاں اہل فلسطین کے نام

(پاکستان کی جانب سے) اے عزیزان برادران فلسطین!آج ہم تمہیں اپنا احوال دل سناتے ہیںتم غمگین ہوتے ہو اپنے شہیدوں پرتو آنسو ہم بھی بہاتے ہیںجو حق کی خاطر مر مٹ جائیںان شہیدوں کا مگر نہیں سوگ مناتے ہیںکسی کو دیکھنی ہو مثل مسلمانی، زندگی جاودانی،

قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو، ایک کرشماتی شخصیت

ذوالفقار علی بھٹو کرشماتی شخصیت کے حامل تھے، انہوں نے سیاست کو نیا چلن عطا کیا، اسے ڈرائنگ روم سے نکال کر عوامی سطح پر صحیح معنوں میں متعارف کرانے کا سہرا اُنہی کے سر بندھتا ہے۔ پاکستان کی سیاست پر اُن کے اثرات آج بھی باقی ہیں۔ آج بھٹو صاحب

رمضان المبارک: غربت اور مہنگائی

ماہ رمضان خیر کا مہینہ ہے، جس میں بے پناہ رحمت خداوندی برستی ہے، رب رحمان ملائکہ کے سامنے زمین پہ بسنے والی مخلوق یعنی اشرف المخلوقات پر فخر کرتے ہیں، یہ وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں ایک نیکی کا ثواب بڑھا کر ستر گنا کردیا جاتا ہے، نفلی عبادت کو

رمضان المبارک کی فضیلت

خیر اور برکت اور رحمتوں کا مہینہ رمضان المبارک کی ابتدا ہوچکی ہے۔ لوگ اس سے خوب برکتیں سمیٹ رہے ہیں۔ عبادات و ریاضت کے حسین مناظر ہر سُو دکھائی دے رہے ہیں۔ بھلائی کی حسین مثالیں نظر آرہی ہیں۔ اس میں نیکی اور عبادت پر ثواب بے پناہ بڑھ جاتا ہے۔

بزرگ کیوں ضروری ہیں؟

بزرگ معاشرے کے لیے متاع جاں کی سی حیثیت رکھتے ہیں، بلکہ یوں سمجھئے کہ جس معاشرے میں بزرگ نہ ہوں، وہ ناقص و بے روح ہے۔ قوم و معاشرے کی رونقیں انہی بزرگوں کی مرہون منت سے ہیں۔جس ادارے یا معاشرے میں رونقیں وجود دینے والے افراد نہ ہوں تو وہ بالکل

صارفین کو بااختیار بنانے کا وقت

بلال ظفر سولنگی ہر سال 15 مارچ کو دنیا بھر میں صارفین کے حقوق کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ یہ دن حکومتوں، کاروباری اداروں اور افراد کے لیے ایک یاددہانی کا کام کرتا ہے کہ صارفین کے حقوق کا تحفظ اور فروغ ضروری ہے۔ یہ دن صارفین کو ان کے حقوق کے

شبِ برأت: ایک افضل رات

احسن لاکھانی ایک عام انسان کی زندگی میں مذہب کی اہمیت و حیثیت بہت زیادہ ہوتی ہے، مذہب سے انسان کو ذہنی سکون میسر آتا ہے۔ اُسے اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ کوئی ہے جو میری باتوں کو سُن رہا ہے، میرے درد کی دوا کر رہا ہے، کوئی ہے جو میری

اسلام کی نظر میں عورت کا مقام

معاویہ یاسین نفیس اسلام نے عورت کو بحیثیت انسان وہ تمام معاشرتی ، اخلاقی ، روایتی ، تعلیمی حقوق عطا کئے ہیں جو بنی نوع کی بنیادی ضرورت ہیں۔ جس طرح دیگر معاشروں نے عورت کو کانٹوں کی سیج پر پرونے کی کوشش کی ہے، اس کے برعکس اسلامی

علم کیا ہے؟

حافظہ عائشہ احمد علم ایک ایسا سمندر ہے جس میں انسان جتنے گہرے انداز میں غوطہ زن ہو اتنا ہی فائدہ حاصل کر سکتا ہے۔ انسان اور دیگر مخلوقات میں بنیادی فرق علم ہی کی وجہ سے ہے۔ علم ایک ایسی چیز ہے جو انسان کو مہذب بناتی ہے اور اچھے اور بُرے کا

بلوچ کلچر ڈے۔۔۔ شاندار روایتوں کا امین

آج بلوچ کلچر ڈے ہے، بلوچ عوام اسے ہر سال 2 مارچ کو مناتے ہیں۔ یہ دن بلوچ ثقافت، روایات اور ورثے کا جشن گردانا جاتا ہے، یہ ہزاروں سال پرانی تاریخ رکھتا ہے۔ بلوچ قوم دنیا کے قدیم ترین نسلی گروہوں میں سے ایک ہے اور ان کی ثقافتی تاریخ بہت زیادہ