ایس آئی ایف سی کا سندھ اور ملکی ترقی کا عظیم مشن

احسن لاکھانی پاکستان پچھلے کچھ سال کے دوران انتہائی مشکل دور سے گزرا ہے۔ معیشت کی زبوں حالی اور غریبوں کی بدحالی کسی سے پوشیدہ نہیں۔ پاکستانی روپیہ تاریخ کی بدترین بے وقعتی سے دوچار ہوا۔ ڈالر اسے چاروں شانے چت کرتا دکھائی دیا۔ غریبوں پر…

یوم شہدائے پولیس

احسن لاکھانی معاشرے میں قیامِ امن کے لیے پولیس کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے۔ پولیس جرائم کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن کا کردار ادا کرتے ہیں اور امن و امان کی خاطر اپنی قیمتی جانوں کی قربانی دینے سے بھی دریغ نہیں کرتے۔

حوالدار لالک جان کا یوم شہادت

آج کارگل کے ہیرو حوالدار لالک جان کا 22 واں یوم شہادت ہے۔ آپ کو ملک کا سب سے بڑا فوجی اعزاز نشان حیدرعطا کیا گیا۔ ہماری دھرتی اس لحاظ سے خوش قسمت گردانی جاسکتی ہے کہ یہاں مادر وطن کی حفاظت اور سلامتی کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے

کیپٹن کرنل شیر خان: وہ جس کی تعریف دشمن بھی کرے

احسن لاکھانی سنہ 1999 کی بات ہے کارگل جنگ کے دوران پاکستان سے ایک شہید ایسا بھی لوٹا جس کی جیب سے پرچی نکلی اور دشمن نے اس پرچی میں لکھا تھا کہ یہ بہادر فوجی بڑی مہارت سے لڑا اسے اس کا حق ملنا چاہیے۔ فوجی وہ جس کی

عرفان خان باکمال اداکار

احسن لاکھانی عرفان خان وہ باکمال اداکار تھے جنہوں نے بہت جلد اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور پورے جہاں کو اپنا گرویدہ بنالیا۔ سادہ مزاج، بناوٹ اور دیگر چیزوں سے پاک اس اداکار نے خالص اداکاری کی بنیاد پر اپنی پہچان

شبِ برأت: ایک افضل رات

احسن لاکھانی ایک عام انسان کی زندگی میں مذہب کی اہمیت و حیثیت بہت زیادہ ہوتی ہے، مذہب سے انسان کو ذہنی سکون میسر آتا ہے۔ اُسے اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ کوئی ہے جو میری باتوں کو سُن رہا ہے، میرے درد کی دوا کر رہا ہے، کوئی ہے جو میری

جاوید اختر کی بھونڈی کوشش

احسن لاکھانی جاوید اختر صاحب نے شکوہ کیا کہ ممبئی حملے کے ماسٹر مائنڈ یہاں پاکستان میں آزاد گھوم رہے ہیں۔ مزید انہوں نے کہا کہ ہم نے تو بھارت میں مہدی حسن وغیرہ کے بڑے بڑے پروگرام کروائے آپ نے تو لتا جی کے پروگرام نہیں کروائے۔جاوید اختر

سندھ نے سب کو اپنایا ہے

احسن لاکھانی سندھ دھرتی کی قدیم روایت یعنی کہ مہمان نوازی اور اپنائیت سے کون واقف نہیں ہے؟ دوست تو دوست دشمن بھی اگر سندھ دھرتی کی مہمان نوازی دیکھتا ہے تو اس کی تعریف کیے بغیر نہیں رہتا۔ سندھ کے لوگوں کی محبت  باہر سے آنے والے کو اس

جنرل باجوہ کے عمران خان پر احسانات ۔ پرویز الہی

میں یقین سے کہہ سکتا ہوں باجوہ صاحب نے کسی مظلوم، مجبور اور غریب آدمی کا دل دکھایا ہوگا۔ اسی کی بددعا ہے کہ باجوہ صاحب نے خان صاحب کے لیے اتنا کچھ کیا پھر بھی گالیاں کھا رہے ہیں۔ اصل کہانی تو کسی کو نہیں معلوم۔ آج سے آٹھ دس سال بعد کوئی اس

بچوں سے سیکھنے والی چند عادتیں

احسن لاکھانی ہماری زندگی میں بہت سے اتار چڑھاوُ آتے ہیں غم، خوشی، ہنسی، رونا، آسودگی اور پریشانی یہ سب ہماری زندگی کا حصہ ہیں لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو مشکل حالات میں سنبھلتے نہیں بلکہ اسے دماغ پہ