مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی ناقابل فراموش خدمات
بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کی دستِ راست اور ان کی چھوٹی بہن کو مادرِ ملت کے نام سے جانا جانا ہے۔ محترمہ فاطمہ جناح کا شمار تحریک آزادی کے اہم رہنماؤں میں ہوتا ہے۔ اگرچہ ان سے محبت اور عقیدت کا بڑا سبب یہی ہے کہ وہ اپنے بھائی!-->…