براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

پاکستانی نژاد ذیشان حامد کینیڈین صوبے اونٹاریو کے وزیر سیاحت و ثقافت مقرر

ٹورنٹو: پاکستانی نژاد کینیڈین ذیشان حامد کو سیاحت و ثقافت کی صوبائی وزارت کا قلمدان سونپ دیا گیا۔کینیڈا کے سب سے بڑے صوبے اونٹاریو کے پریمیئر ڈگ فورڈ نے متعدد وزارتوں میں تبدیلیوں کا اعلان کیا اور رکنِ اونٹاریو پارلیمنٹ ذیشان حامد کو وزیر

سائرہ پیٹر کی اوپیرا دھمال پر شاندار پرفارمنس، وفاقی وزیر بھی جھوم اٹھے

اسلام آباد: برٹش پاکستانی اوپیرا اسٹار سائرہ پیٹر نے پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (پی این سی اے) اسلام آباد میں اپنی منفرد اور شاندار اوپیرا دھمال پیش کرکے حاضرین کو مسحور کردیا جب کہ وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن اورنگزیب خان

مومنہ کو دیکھتے ہی پہلی نظر میں پیار ہوگیا تھا، ثاقب چدھڑ

لاہور: ٹی وی اداکارہ مومنہ اقبال کی جانب سے ہراسانی کے الزامات کے بعد خبروں میں رہنے والے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ نے اب اداکارہ سے پہلی ہی نظر میں محبت ہونے کا انکشاف کردیا۔ثاقب چدھڑ نے صحافی ارشاد بھٹی کو دیے گئے

روشنی کا سفر

عبدالعزیز بلوچ شہر کے پرانے حصے میں ایک تنگ سی گلی تھی، جہاں شام ڈھلتے ہی دکانوں کے شٹر گرنے لگتے تھے۔ اسی گلی کے آخری سرے پر ایک چھوٹی سی کتابوں کی دکان تھی۔ دکان کا مالک زبیر تھا، جو برسوں سے کتابیں بیچ رہا تھا، مگر پچھلے کچھ عرصے

اختیار عوام تک، نظام بدلنا ہوگا

وقاص بیگ پاکستان کو آج صرف معاشی استحکام کی نہیں، انتظامی تجدید کی بھی ضرورت ہے۔ یہ تجدید کسی صوبے، علاقے یا سیاسی جماعت کے خلاف نہیں بلکہ اس سوال کا جواب ہے کہ 25 کروڑ سے زائد آبادی والے ملک میں ریاستی اختیار عام شہری تک کتنے مؤثر

پٹرول اصل قیمت سے 133 اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

اسلام آباد: پٹرول اور ڈیزل کی اصل قیمت پر شہریوں سے بھاری ٹیکسز اور مارجنز کی وصولی جاری ہے۔ایک لیٹر پٹرول اصل قیمت سے 133 روپے 2 پیسے اورہائی اسپیڈ ڈیزل اصل قیمت سے 122 روپے 55 پیسے فی لیٹر مہنگا ہے۔دستاویزات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایک لیٹر

میر رضا کیس: صوبائی وزیر ضیا لنجار جوڈیشل کمیشن میں پیش، غیر مشروط معافی مانگ لی

کراچی: میر رضا قتل کیس سے متعلق بنائے گئے جوڈیشل کمیشن میں وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے پیش ہوکر غیر مشروط معافی مانگ لی۔میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کے لیے بنائے گئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جسٹس عمر سیال کی سربراہی میں ہوا، اس دوران وزیر

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگز میں 133 رنز پر آؤٹ

برمنگھم: پاکستان ٹیم کی ناکامیوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، بلے بازوں نے ایک بار پھر مایوس کُن کھیل پیش کیا، تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف 133 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔برمنگھم میں انگلینڈ کے کپتان نے ٹاس

دس سال سے عباسی شہید اسپتال میں ایم آر آئی کی سہولت غیر فعال

کراچی: کے ایم سی کے سب سے بڑے طبی مراکز میں شمار ہونے والے عباسی شہید اسپتال میں گزشتہ 10 سال سے ایم آر آئی کی سہولت غیر فعال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔اسپتال میں نصب ایم آر آئی مشین 2016 میں خراب ہوئی تھی، تاہم ایک دہائی گزرنے کے باوجود مشین

کھجلی مٹانے کا انوکھا پیشہ، چینی نوجوان ماہانہ لاکھوں روپے کمانے لگا

بیجنگ: چین سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے لوگوں کی کمر کھجانے کو ہی باقاعدہ کاروبار بنا ڈالا اور اب اس انوکھے کام سے ماہانہ لاکھوں روپے کمارہا ہے۔چین کے شہر شینزین سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ ژانگ شیاؤچیاؤ نے سوما کے نام سے ایسی سروس شروع کی