میئر کراچی کا تاج کس کے سر سجے گا؟

محمد اویس عارف کراچی میں دو مرتبہ بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کے بعد تیسری مرتبہ سندھ ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن کے حکم کے مطابق 15 جنوری کو ہو تو گئے لیکن دو مرتبہ ملتوی ہونے کے باوجود ٹرن آؤٹ کم رہا اور پھر ہمیشہ کی طرح 48 گھنٹے گزر