محنت، توکل اور کامیابی
بلال ظفر سولنگی
شہر کے ایک خاموش سے محلے میں زریاب نام کا نوجوان رہتا تھا۔ عمر زیادہ نہیں تھی، مگر زندگی نے اسے وقت سے پہلے بڑا کردیا تھا۔ والد کا انتقال ہوچکا تھا، گھر میں بیمار ماں اور دو چھوٹی بہنیں تھیں۔ زریاب صبح ایک چھوٹی سی!-->!-->!-->!-->!-->…