5 اگست کا ظالمانہ اقدام: نوجوان نسل کی نئی ذمے داریاں
بخت سید یوسف زئی
قوموں کی تاریخ میں بعض ایام محض تقویم کا حصہ نہیں ہوتے بلکہ وہ اجتماعی شعور، قومی عزم اور تاریخی یادداشت کی علامت بن جاتے ہیں۔ ہر سال 5 اگست کو منایا جانے والا یومِ استحصالِ کشمیر بھی انہی اہم قومی مواقع میں شامل!-->!-->!-->!-->!-->…