براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

سندھ میں مکمل لاک ڈائون کی اجازت نہیں فواد چوہدری

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سندھ میں مکمل طور پر لاک ڈائون کی اجازت قطعی طور پر نہیں دی جائے گی، مکمل لاک ڈائون کے حوالے سے وفاقی حکومت کی پالیسی واضح ہے، سپریم کورٹ بھی قرار دے چکی ہے کہ صوبے اس…

ارباب رحیم کی جلال محمود شاہ سے ملاقات

سابق وزیر اعلی سندھ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے سربراہ سید جلال محمود شاہ سے ملاقات کی ملا قات میں خیریت دریافت کی گئی_اس موقعہ پر وزیراعظم کے معاون خصوصی ارباب غلام رحیم نے کہاکہ سید…

لاک ڈاؤن کس نوع کا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ نے سب بتادیا!

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم نے گزشتہ برس کی طرح مکمل لاک ڈاؤن نہیں لگایا، عوام سے کہوں گا جزوی لاک ڈاؤن کو کامیاب بنانے میں ساتھ دیں۔ بیکریز، دودھ، اشیاء ضروریہ کی دُکانیں 6 بجے تک کھلیں رہیں گی۔ پٹرول پمپس کھلے

سندھ بھر میں کل سے 8 اگست تک لاک ڈاؤن

کراچی: صوبہ سندھ میں کل (ہفتے) سے 8 اگست تک لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ۔ 31 اگست کے بعد اُسے سیلری نہیں ملے گی جو ویکسی نیشن نہیں کرائے گا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مُراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں تمام اداروں کے اہم

کورونا کے بڑھتےکیسز، NCOC کا سندھ حکومت کی مدد کا فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے تیزی بڑھتے ہوئے کیسز کنٹرول کرنے کے لیے سندھ حکومت کی مدد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرِ صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…

وزیرِاعظم کی وفاقی وزرا کوتاجروں کی تجاویزومسائل سننے کیلئے ملاقاتوں کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا کواسٹیک ہولڈرزکی تجاویزومسائل سننے کیلئے ملاقاتوں کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے ملک کے بڑے چیمبرزآف کامرس کے صدورکی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزکے صدر، کراچی،…

سندھ میں عام معافی کے فیصلے سے دستبرداری

کراچی ( خصوصی رپورٹ عاجز جمالی ) سندھ حکومت کے انتہائی اہم ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے بلوچستان کی طرح ملزموں کو عام معافی دینے کا جو فیصلہ کیا گیا تھا سندھ ایپیکس کمیٹی نے وہ فیصلہ مسترد کردیا ہے اور سندھ حکومت اپنے ہی…

کراچی میں کرونا ویکسین کے لئے لمبی قطاریں

کراچی: ایکسپو سینٹر میں کرونا وائرس ویکسین لگاوانے والے افراد کی تعداد میں اضافہ، ایکسپو سینٹر کے اندر عوام کی لمبی قطاریں لگائی گئیں۔ دن بھر عوام کی بڑی تعداد کرونا وائرس سے بچائو کی ویکسین لگوانے کے لئے کرونا وائرس پہنچ رہی تھی۔ ذرائع کے…

کارکن تیاری کریں آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہے بلاول

کراچی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال کے پیشِ نظر پاکستان کے لیئے ضروری ہے کہ ملک میں حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کی ہو۔ نظر آرہا ہے، اگلی حکومت پی پی پی کی ہوگی۔ کارکنان ابھی سے تیاری شروع…

مختلف شعبوں کے افراد کیلیے ویکسی نیشن کی آخری تاریخ 31 اگست مقرر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اور سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والوں کو دکانوں، دفاتر اور ہوٹلوں میں کام کرنے نہیں دیا جائے گا، ان کے لیے ویکسین لگوانے کی آخری تاریخ 31 اگست ہے، جس کے بعد ان پر پابندی عائد ہوگی۔وفاقی