براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
امریکا میں ایم کیو ایم کے سابق رہنما ندیم نصرت پر قاتلانہ حملہ
ہیوسٹن: متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) کے سابق رہنما ندیم نصرت کی کار پر فائرنگ کی گئی ہے۔ایم کیو ایم رہنما واسع جلیل نے ایک نجی چینل کو تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ امریکا میں مقیم ندیم نصرت کی گاڑی پر ہیوسٹن میں دوپہر کے وقت فائرنگ کی گئی،!-->…
کراچی میں مون سون کی پہلی بارش، موسم خوشگوار
کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔
صبح ہوتے ہی شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے گرمی کی شدت میں کمی واقع ہو گئی۔
کراچی کے جن علاقوں میں بارش ریکارڈ ہوئی ان میں گلشن…
بلاول کشمیر کے مسئلے پر ہندوستان کی زبان بول رہے۔ قریشی
ملتان۔
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ بلاول کشمیر کے حوالے سے ہندوستان کی زبان نہ بولیں بلکہ پاکستان کے مفادات کا تحفظ کریں۔بلاول بچگانہ باتیں کرتے ہیں کہ کشمیر کا سودا نہیں ہونے دیں گے‘ ان سے پوچھتے ہیں کہ کشمیر کا سودا…
اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ افغانستان میں بندوق فیصلہ نہیں کرسکتی، افغانستان میں سول وار ہوتی ہے تو اس کا اسپل اوور پاکستان آسکتا ہے۔ امریکا کو ذمے داری سے انخلا کرنا چاہیے تھا۔ اپنی!-->…
ڈائو اسپتال اوجھا کیمپس میں کرونا ٹیسٹ کے لئے فیس کی وصولی
کراچی۔ ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اوجھا کیمپس میں مریضوں سے بھاری فیس لینے کا انکشاف ہوا ہے اور بھاری رقم جمع نہ کرانے کی صورت میں کرونا وائرس ٹیسٹ سے بھی انکار کردیا ہے جبکہ ڈائو یونیورسٹی اوجھا کیمپس کو سندھ حکومت کے محکمہ صحت کرونا…
بلاول شوق سے امریکہ جائیں، وزیر اعظم 5 سال پورے کریں گے، شیخ رشید
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان 5 سال پورے کریں گے۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ایک نہیں 3 بار امریکہ جائیں لیکن وزیر اعظم عمران…
پاکستان میں کورونا کیسز تیزی سے بڑھنے لگے، مزید 35 افراد جان سے گئے
اسلام آباد:کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 30 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے، یہاں کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ جاری ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے…
پیر پگارا سے جہانگیر ترین کی ملاقات
سابق وفاقی وزیر جہانگیر ترین کی پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا سے راجہ ھائوس کراچی میں ملاقات کی اور پیر پگارا کی زوجہ کی وفات پر ان سے تعزیت کی اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر سید صدر…
اندرون ملک بغیر ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ فضائی سفر پر پابندی عائد
اسلام آباد: این سی او سی نے یکم اگست سے اندرون ملک ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر فضائی سفر پر پابندی عائد کردی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعلامیے کے مطابق ڈیلٹا وائرس درحقیقت انڈین وائرس ہے جو انتہائی خطرناک ہے، ملک میں ڈیلٹا وائرس کے!-->…
خطرے کی گھنٹی بج گئی ، پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر شروع
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے بتایا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا آغاز ہوگیا ہے۔
اسد عمر نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے بتایا کہ 2 ہفتے پہلے کہا تھا کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس ماڈلز چوتھی لہر کے آغاز…