وقت بتائے گا میٹرو ٹرین ملک کو زیادہ فائدہ پہنچائے گی یا صحت کارڈ، وزیر اعظم

لاہور: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وقت بتائے گا میٹرو ٹرین ملک کو زیادہ فائدہ پہنچائے گی یا صحت کارڈ۔ وزیر اعظم عمران خان نے لاہور میں نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کی تقسیم کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحت کارڈ بہترین اقدام ہے اور…

وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک نے ریٹائرہونے کا اعلان کردیا

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر اور بلے باز کوئنٹن ڈی کوک نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلے باز کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ ڈی کوک کا ٹیسٹ کرکٹ سے…

میرعلی میں دہشتگردوں کی فائرنگ، 4 جوان شہید

راولپنڈی: خیبر پختونخوا کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 فوجی جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ٹانک اور میر علی میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ ٹانک میں…

این سی او سی کا یکم اور 2 جنوری کو ویکسینیشن سینٹرز بند رکھنے کا اعلان

ملک کی کل آبادی کے 30 فیصد اور اہل آبادی کے 46 فیصد افراد کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگا دی گئی جبکہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے اگلے سال کے پہلے 2 روز ویکسی نیشن مراکز کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی…

کراچی سمیت ملک بھرمیں سال کا آخری سورج طلوع

کراچی سمیت ملک بھر میں سال کا آخری سورج طلوع ہوگیا، شہریوں نے امید ظاہر کی ہے کہ یہ سال اپنے ساتھ مہنگائی ، معاشی بدحالی اور کورونا وباء ساتھ لے جائے گا۔ سال 2021 ء کا آخری سورج بھی طلوع ہوگیا، شہری ہل پارک میں آخری سورج طلوع دیکھنے کے…

وزیر اعظم کی عدالت میں پیشی کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی ای لنک کے ذریعے ضلعی عدالت میں پیشی کی ویڈیو منظرعام پر آ گئی۔ وزیر اعظم عمران خان 17 دسمبر کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے سامنے پیش ہوئے تھے اور جج نے وزیر اعظم سے بیان حلفی اور دستخطوں کی تصدیق…

نیپرا نے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے بجلی 99 پیسے فی یونٹ سسٹی کرنے کی منظوری دی ہے اور یہ منظوری مالی سال 2021 کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔ نیپرا نے بجلی…

نیب کوئی مسئلہ نہیں بلکہ مسائل کا حل ہے،چیئرمین نیب

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ سندھ میں گندم کے 20 ارب روپے کے ذخائر ادھر ادھر ہو گئے، گندم سے متعلق پوچھا تو کہا گیا کہ چوہے کھا گئے۔ ایک تقریب سے خطاب میں چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ نیب کوئی مسئلہ…

وزیراعظم منی بجٹ پر اتحادیوں کو منانے کیلئے متحرک

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان منی بجٹ پر اتحادیوں کو منانے کےلیے متحرک ہوگئے۔ عمران خان نے اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی قائدین کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ پارلیمانی قائدین کے اجلاس کے لیے ایم کیو ایم، ق لیگ، جی ڈی اے اور بی اے پی کے…

محکمہ موسمیات کی کراچی میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں ایک بار پھر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں 5 اور 6 جنوری کو بارش کی پیش گوئی کی ہے جس کے باعث موسم مزید سرد ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا نیا مغربی سسٹم 31 دسمبر…