بول کہ لب آزاد ہیں تیرے: آج آزادی صحافت کا عالمی دن

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں  یوم آزادی صحافت (ورلڈ پریس فریڈم ڈے) منایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے منظوری کے بعد سن 1993 سے قلم مزدور یہ دن باقاعدگی سے منا رہے ہیں۔یہ دن منانے کا مقصد صحافیوں اور صحافتی

سندھ میں اسکول کھولنے کے لئے سخت ایس او پی

وزیر تعلیم سردار شاہ کی پریس کانفرنس۔ وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے کہا ہے کہ پیر سے تعلیمی ادارے کھولے جا رہے ہیں لیکن اس کے ساتھ سخت ایس او پی لاگو ہوں گے، کیونکہ ہم آئندہ تعلیمی ادارے بند نہیں کرنا چاہتے۔ وہ منگل کے روز سندھ اسمبلی کی…

شاہی سید کا جلال محمود شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ

کراچی عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید نے سندھ یونائیٹیڈ پارٹی کے سربراہ سید جلال محمود شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے پختون اور سندھیوں کی صفوں کے درمیان شرپسند عناصر کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ شاہی سید نے سید جلال…

سندھ کابینہ میں نئے چہروں کا اضافہ 4 وزرا کی حلف برداری

کراچی سندھ کابینہ میں چار نئے وزرا اور تین مشیروں کا اضافہ کیا گیا ہے۔ گورنر ہائوس میں نئے مقرر ہونے والے وزرا سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور سندھ کابینہ کے ارکان موجود تھے۔…

سندھ کے تعلیمی ادارے 8 اگست تک بند رہیں گے

کراچی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ میں تعلیمی ادارے 8 اگست تک مکمل بند رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ اور بالخصوص کراچی میں کرونا وائرس کی صورتحال اس وقت بھی تسلی بخش نہیں ہے۔ محکمہ تعلیم کے اعلامیے کے مطابق سعید غنی نے…

ایف آئی اے نے سندھ کے صوبائی وزرا کو طلب کر لیا

کراچی۔ ایف آئی اے سائبر کرائیم ونگ نے سندھ کے دو صوبائی وزرا آٹھ ارکان اسمبلی سمیت 15 رہنمائوں کو ایف آئی اے میں طلب کرلیا ہے۔ ان رہنمائوں پر چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف بات کرنے کا الزام ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائیم ونگ نے ناصر حسین شاہ۔…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اقوام متحدہ کو خط

اسلام آباد۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سلامتی کونسل کے صدر اور سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو خط میں کہا ہے کہ بھارت غیرقانونی اقدامات اور جبر واستبداد سے کشمیریوں کو دبانا اور ان کے استصواب رائے کے حق کو چھیننا چاہتا ہے،سلامتی کونسل…

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ مستعفی

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے خالد منصور کو معاون خصوصی برائے سی پیک مقرر کردیا ہے۔ اس کی تصدیق وزیر اعظم کے معاون شہباز گل نے کی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر شہباز گل نے خالد…

شاہی سید کا ایاز لطیف سے رابطہ

کراچی صدر اے این پی سندھ کے صدر سابق سینیٹر شاہی سید نے قومی عوامی تحريک سربراھ اياز لطيف پليجو سے رابطہ کیا ہے۔ دونوں رہنمائوں نے کراچی کے حالات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ایاز لطیف پلیجو نے اس حوالے سے کہا پاکستان کی ترقی کے ليے پورٹ سٹی،…

ارباب رحیم کی حلیم عادل سے ملاقات

کراچی۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں علیم عادل شیخ اور ایم پی اے عبدالرزاق راہموں بھی موجود تھے۔ ملاقات میں سندھ میں سیاسی تبدیلی،…