براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

5 اگست کے بعد بھارت سے تعلقات منقطع کر لیئے،وزیرِ اعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 5 اگست کو بھارت نے کشمیریوں کا حق چھینا، جس کے بعد پاکستان نے بھارت سے تمام تعلقات منقطع کر لیئے۔ افغان میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ میرے پاس اب کھیل کے…

پاکستان میں کورونا سے مزید 76 افراد جاں بحق، کیسز 10 لاکھ سے تجاوز کر گئے

اسلام آباد:پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 76 مریض انتقال کرگئے۔ ملک میں کورونا سے مجموعی اموات 23 ہزار 209 ہوگئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق…

لیڈرشپ کا تقاضا دباؤ برداشت کرنے کی صلاحیت کا ہونا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ افغانستان کے معاملے پر پاکستان پر بہت بڑا پریشر آئے گا، ہم دباؤ میں آنے کے بجائے عوام کی بہتری کے لیے فیصلے کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے یہ بات اسلام آباد میں اپنے زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کے ایک اہم

کورونا وبا سنگین، کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن پر غور!

کراچی: کورونا کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر سندھ حکومت نے کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن پر غور شروع کردیا، طبی ماہرین، محکمہ صحت سندھ نے 15 دن کے فوری لاک ڈاؤن کی سفارش کی ہے۔شہر قائد میں کورونا وبا کی چوتھی لہر میں خاصی شدت محسوس کی جارہی ہے،

مریم نواز کورونا وبا کی زد میں آگئیں

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کورونا وائرس کی لپیٹ میں آگئی ہیں۔ انہوں نے اپنا ٹیسٹ کروایا تھا جو مثبت آیا۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ مجھے بخار، نزلہ کی علامات ہیں۔ انہوں نے عوام سے اپنی

ارباب غلام رحیم وزیر اعظم کے معاون خصوصی مقرر

اسلام آباد۔ وزیر اعظم عمران خان نے سابق وزیر اعلی سندھ ارباب غلام رحیم کو اپنا معاون خصوصی برائے سندھ امور مقرر کردیا ہے۔ کیبنٹ ڈویزن نے بدھ کے روز نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ ارباب غلام رحیم اعزازی معاون خصوصی ہوں گے۔

مخدوم شاہ محمود قریشی کی امیر بخش بھٹو سے تعزیت

کراچی۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی کراچی میں پی ٹی آئی رہنما امیر بخش بھٹو کی رہایش گاہ آمد وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے امیر بخش بھٹو سے ان کے والد سینئر سیاستدان اور سابق وزیراعلی سندھ ممتاز علی بھٹو کے انتقال پر…

افغانستان کی خانہ جنگی پاکستان میں بھی داخل ہوسکتی ہے، وزیراعظم

واشنگٹن: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کی خانہ جنگی پاکستان میں بھی داخل ہوسکتی ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں نہیں، افغان مہاجرین کے کیمپ ہیں، پاکستان پر…

کراچی: شام میں غیر ضروری گھر سے باہر نکلنے پر پابندی

کراچی: وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ مشتاق مہر اور کمشنر کراچی نوید شیخ کو ہدایت کی ہے کہ کراچی میں شام 6 بجے کے بعد شہریوں کے غیر ضروری گھر سے باہر نکلنے پر مکمل پابندی لگائیں۔ وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے آئی…

سعودی عرب کی خوش حالی پاکستان کی ترقی ہے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی خوش حالی پاکستان کی ترقی ہے، دونوں ممالک نے ہر مشکل میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا، مشکل حالات میں سعودیہ کی معاونت پر شکر گزار ہیں۔شاہ محمود قریشی نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل