ارباب رحیم کی جلال محمود شاہ سے ملاقات

سابق وزیر اعلی سندھ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے سربراہ سید جلال محمود شاہ سے ملاقات کی
ملا قات میں خیریت دریافت کی گئی_اس موقعہ پر
وزیراعظم کے معاون خصوصی ارباب غلام رحیم نے کہاکہ سید جلال محمود شاہ سے دیرینہ تعلقات ہیں۔
ہم سندھ کی باقی جماعتوں کو ساتھ لیکر چلیں گے
ملاقات کے بعد ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ
وزیراعظم عمران خان کے سندھ کے دورے سے پہلے گراؤنڈ ورک کرنا ہے۔
پی ٹی آئی اور دوسری اتحادی جماعتوں میں روابط کو مضبوط بنانا ہے۔
وفاقی حکومت اس معاملے کو دیکھے کہ سندھ حکومت نے زمینوں کی بندر بانٹ کیسے کی ہے
سندھ میں زمینوں کی بندر بانٹ کی وفاقی تحقیقاتی اداروں سے تحقیقات کرائی جائے گی۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔