کراچی میں کرونا ویکسین کے لئے لمبی قطاریں

کراچی: ایکسپو سینٹر میں کرونا وائرس ویکسین لگاوانے والے افراد کی تعداد میں اضافہ، ایکسپو سینٹر کے اندر عوام کی لمبی قطاریں لگائی گئیں۔ دن بھر عوام کی بڑی تعداد کرونا وائرس سے بچائو کی ویکسین لگوانے کے لئے کرونا وائرس پہنچ رہی تھی۔ ذرائع کے مطابق شہریوں کی تعداد ہزاروں میں تھی

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔