براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

پاکستان موبائل سروسز پر زیادہ ٹیکس لینے والے ممالک میں شامل

اسلام آباد: پاکستان میں موبائل سیکٹر پر عائد بھاری ٹیکس کو ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ قرار دے دیا گیا ہے۔عالمی معاشی تحقیقی ادارے فرنٹیئر اکنامکس نے اہم رپورٹ جاری کردی جس میں تجویز دی گئی ہے کہ موبائل سروسز پر مجموعی 37 فیصد سیلز و ٹرن

پاکستان اور چین کی دوستی کی مثال کہیں نہیں ملتی، وزیراعظم

بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا پاک چین دوستی کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی۔وزیراعظم شہباز شریف نے چینی ای کامرس پلیٹ فارم کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں ایگزیکٹو چیئرمین جوسائی نے ان کا استقبال کیا۔ای کامرس پلیٹ فارم کے چیئرمین جوسائی

ڈاکٹرز چینی باشندے کے مثانے سے 1.3 کلو وزنی پتھری نکالنے میں کامیاب

بیجنگ: چین میں ایک شہری کے مثانے سے 1.3 کلو وزنی پتھری نکال لی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تین سال قبل چین کے مغربی صوبے گوانگ ڈونگ کے قصبے لانگ تانگ کے ایک کسان کو پیشاب کرنے میں بار بار مشکل کا سامنا کرنا پڑرہا تھا حتیٰ کہ اسے

فیلڈ مارشل کا دورۂ ایران، امن کی نئی امید

مہروز احمد مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر عالمی سیاست کا مرکز بنا ہوا ہے۔ ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی نے نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کے امن، معیشت اور توانائی کے نظام کو خطرات سے دوچار کر رکھا تھا۔ ایسے نازک حالات میں پاکستان کی

فیلڈ مارشل نے مذاکرات کو حتمی مرحلے تک پہنچانے میں اہم کردار نبھایا، امریکی ٹی وی

واشنگٹن: فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکے بارے میں امریکی ٹی وی سی بی ایس نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں امریکا اور ایران دونوں کی قیادت کا اعتماد حاصل ہے اور انہوں نے ایران امریکا مذاکرات کو حتمی مرحلے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔سی بی ایس

قربانی کا اصل مطلب

عبدالعزیز بلوچ عیدالاضحیٰ میں صرف دو دن باقی تھے۔ شہر کی گلیوں کی رونق دوبالا تھی۔ کہیں بچے بکرے کے گلے میں رنگین پھول ڈال رہے تھے، کہیں نوجوان اپنے جانوروں کی تصویریں بناکر سوشل میڈیا پر لگارہے تھے۔ بازاروں میں رش تھا، ہر طرف

سندھ میں پارہ 50 ڈگری تک جانے اور ہیٹ ویو کی پیش گوئی

کراچی: محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ میں پارہ 50 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات نے خبردار کیا کہ سندھ کی بالائی فضا میں موجود ہائی پریشر ایریا کل سے مزید طاقت ور ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث صوبے کے بیشتر اضلاع میں 31 مئی

کچھ لوگ شوبز ستاروں کو نشانہ بنا کر اپنا کاروبار چلاتے ہیں، فہد مصطفیٰ

کراچی: مقبول اداکار اور میزبان فہد مصطفیٰ نے کہا ہے کہ انہیں سوشل میڈیا پر ہونے والی عام ٹرولنگ سے زیادہ تکلیف اس بات پر ہوتی ہے کہ کچھ لوگ شوبز ستاروں کو نشانہ بنا کر اپنی کمائی اور کاروبار چلاتے ہیں۔فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں ایک یوٹیوب

مناسک حج کا آغاز: لبیک کی صدائیں بلند، منیٰ میں روح پرور مناظر

مکہ مکرمہ: دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمین حج نے مناسک حج کا آغاز کرتے ہوئے خیموں کے شہر منیٰ کا رخ کرنا شروع کردیا ہے جہاں روحانی ماحول میں عبادت اور لبیک کی صدائیں گونج رہی ہیں۔حجاج کرام کی منیٰ آمد کا سلسلہ دن بھر جاری رہے گا جب کہ

بنگلادیشی بھینسے ڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا پر دھوم

ڈھاکا: بنگلادیش میں سنہرے بالوں والا ایک بھینسا ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا اسٹار بن گیا۔ سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والے اس البینو بھینسے کے ساتھ تصویر کھنچوانے کے لیے دور دراز علاقوں سے آنے والے افراد کا تانتا بندھا ہوا ہے۔38 سالہ مالک ضیاء