براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

اپنے ساتھ رہنے والی خاتون کے ہونٹ سینے والی ملزمہ پکڑی گئی

ٹوکیو: جاپان میں پولیس نے ایک خاتون کو اس کے ساتھ رہنے والی ہاؤس میٹ کے ہونٹ سوئی اور دھاگے سے سی دینے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق واقعے کے بعد 42 سالہ متاثرہ خاتون شہر کوگا میں واقع گھر سے فرار ہوکر قریبی دکان پہنچیں

شاہ رخ خان بڑا اسٹار ضرور، لیکن اچھا اداکار نہیں، فردوس جمال

لاہور: سینئر اداکار فردوس جمال نے کہا ہے کہ ان کے نزدیک شاہ رخ خان اچھے اداکار نہیں ہیں۔فردوس جمال نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے ناصرف پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری بلکہ ہالی وُڈ اور بالی وُڈ کے حوالے سے

منافع سے پہلے اعتماد کمائیں

وقاص بیگ شہر کے قدیم بازار میں حارث کی ایک بڑی دکان تھی۔ دُور دُور سے لوگ اس کے پاس خریداری کے لیے آتے تھے۔ ظاہری طور پر وہ نہایت خوش اخلاق، ملنسار اور خوش لباس انسان تھا، مگر اس کی تجارت کی بنیاد ایک ایسی عادت پر قائم تھی جو آہستہ

شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا

غلام مصطفیٰ بلوچستان کے سیاحتی ضلع زیارت میں پولیس چوکی پر ہونے والا دہشت گرد حملہ ایک بار پھر اس تلخ حقیقت کی یاد دہانی ہے کہ پاکستان کو اب بھی ایسے عناصر کا سامنا ہے جو امن، ترقی اور قومی استحکام کے دشمن ہیں۔ اس بزدلانہ کارروائی

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی برسی

کراچی: بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 59 ویں برسی آج پورے ملک میں عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔مادر ملت کی برسی کے سلسلے میں ملک بھر میں سیاسی جماعتوں کے زیر اہتمام قرآن خوانی اور دیگر

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر گمراہ کن

صبا حمید کیساتھ شادی کے 29 سال بعد طلاق، وسیم عباس نے وجہ بتادی

کراچی: ٹی وی اور فلموں کے سینئر اداکار وسیم عباس نے صبا حمید کے ساتھ اپنی دوسری شادی اور پھر طلاق سے متعلق چند اہم انکشافات کیے ہیں۔وسیم عباس کا ایک انٹرویو سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے، جس میں وہ ورسٹائل اداکارہ صبا حمید سے اپنے ازدواجی

امریکا اور ایران کے ایک دوسرے کے اہداف پر بڑے حملے

تہران/ واشنگٹن: امریکی فوج نے رات گئے ایران میں 80 سے زائد فوجی اہداف پر بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے ہیں۔امریکی فوج کے مطابق کارروائی ایران کی جانب سے بحری گزرگاہ میں تین تجارتی جہازوں پر حملوں کے جواب میں کی گئی,حملوں میں ایران کے جزیرہ

عبدالستار ایدھی، جن کی جگہ آج تک کوئی نہ لے سکا

کراچی: خلق کےخدمتکار معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی آج دسویں برسی منائی جا رہی ہے، ملک کے مختلف شہروں میں ان کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کے اجتماعات ہو رہے ہیں۔ عبدالستار ایدھی 28 فروری 1928 میں بھارت کی ریاست…

دولت سے زیادہ قیمتی رشتے

اسد احمد بارش کی ہلکی ہلکی بوندیں اسپتال کی کھڑکی سے ٹکرا رہی تھیں۔ کمرہ نمبر 17 میں 60 سالہ رئیس علی خاموشی سے بستر پر لیٹا چھت کو دیکھ رہا تھا۔ ڈاکٹر چند گھنٹے پہلے ہی بتاچکے تھے کہ اس کے پاس زندگی کے شاید چند دن ہی باقی ہیں۔ رئیس