براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

سینیٹ انتخابات، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا!

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے لیے شیڈول جاری کردیا، جس کے تحت قومی و صوبائی اسمبلی میں پولنگ 3 مارچ کو ہوگی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق چاروں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی میں سینیٹ

نیپال نے جھوٹا دعویٰ کرنے والے بھارتی کوہ پیماؤں پر پابندی لگادی

کٹھمنڈو: دنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی سر کرنے کا جھوٹا دعویٰ کرنے پر نیپال نے 3 بھارتی کوہ پیماؤں پر 6 سال کے لیے پابندی عائد کردی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال کے محکمہ سیاحت نے 3 بھارتی کوہ پیماؤں پر 6 سال کے لیے پابندی عائد

بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کی منظوری دے دی گئی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے، نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ

صادقین کی 34 ویں برسی

محد راحیل وارثی آج عظیم مصور اور خطاط صادقین نقوی کی 34 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ 10 فروری 1987 کو کراچی میں آپ کا انتقال ہوا۔ آپ کا پورا نام سید صادقین احمد نقوی تھا، آپ نے اپنے فن سے دُنیا بھر میں وطن عزیز کا نام روشن کیا، اس فن میں جو

امریکی سینیٹ نے ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دے دی

واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے سابق صدر ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دے دی۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دے دی، مواخذے کی کارروائی کے حق میں 56 سینیٹرز نے ووٹ دیا، 44 ارکان نے مواخذے کی مخالفت

ٹیسٹ رینکنگ، قومی کپتان بابر اعظم اور حسن علی کی ترقی!

دبئی: آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ اور فاسٹ بولر حسن علی کی بولنگ میں ترقی ہوئی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری تازہ ترین رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کے کپتان جوئے روٹ بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شاندار

عوام پر پھر برق آگری، بجلی 1.53 روپے مہنگی کرنے کی منظوری!

اسلام آباد: نیپرا نے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے دسمبر 2020 کے لیے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔سینٹرل پاور پرچیزنگ

پی ایس ایل ترانے کو اتنی پذیرائی ملے گی، سوچا نہ تھا: نصیبو لعل

لاہور: گلوکارہ نصیبو لعل نے کہا ہے کہ سوچا نہ تھا پی ایس ایل کے ترانے کو اتنی پذیرائی ملے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کا گانا پاکستان کے لیے گایا، سوچا نہ تھا کہ اتنی پذیرائی ملے گی یہ کامیابی اللہ پاک نے دی ہے۔انہوں

ویلنٹائن ڈے پر سائرہ پیٹر کا گانا یہ زندگی کبھی ہار نہ مانے ریلیز

لندن: اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر نے ویلنٹائن ڈے پر نیا گانا یہ زندگی کبھی ہار نہ مانے ریلیز کردیا۔سائرہ پیٹر نے ویلنٹائن ڈے پر نوجوانوں کے لیے آگے بڑھنے کے جذبے اور کامیابی کے پیغام کے ساتھ نیا گانا یہ زندگی کبھی ہار نہ مانے ریلیز کردیا، جس کی

سدپارہ و دیگر کی تلاش، مقامی کوہ پیماؤں کی 6 رکنی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: علی سدپارہ سمیت 2 غیر ملکی کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے زمینی راستے سے مقامی کوہ پیماؤں کی 6 رُکنی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔علی سدپارہ سمیت 2 غیر ملکی کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے گزشتہ روز شروع کیا جانے والا گرینڈ سرچ آپریشن خراب موسم کی