براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
بھارت کی انگلینڈ کے ہاتھوں ہوم گراؤنڈ پر بڑی ہزیمت!
چنائے: انگلینڈ کے ہاتھوں بھارتی کرکٹ ٹیم کو اپنے ہوم گراؤنڈ پر بڑی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ پہلے ٹیسٹ میں مہمان ٹیم نے بھارت کو ناکوں چنے چبوادیے۔اپنے ہوم گراؤنڈ پر رنز کے ڈھیر لگانے والے بھارتی بلے بازوں کے بیٹ خاموش رہے اور ہدف کے!-->…
تینوں فارمیٹ کے ٹاپ تھری میں شامل ہونا ہدف ہے، مصباح الحق
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ تینوں فارمیٹ کے ٹاپ تھری میں شامل ہونا چاہتے ہیں اور اس کے لیے بہتری کی جانب گامزن ہیں۔ہیڈ کوچ مصباح الحق نے آن لائن انٹرویو میں کہا کہ امید ہے کہ آنے والے وقت میں کرکٹ کے تینوں!-->…
نیوزی لینڈ نے میانمار سے ہر قسم کے تعلقات منقطع کرلیے!
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ نے فوجی بغاوت کی شدید مذمت کرتے ہوئے میانمار کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات منقطع کرنے اور حکمراں آرمی قیادت پر سفری پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیرِاعظم جیسنڈا آرڈرن!-->…
نجی اسٹیل ملز منافع میں، پاکستان اسٹیل ملز کا کیا مسئلہ ہے؟، عدالت عظمیٰ
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے جسٹس مظاہر علی نقوی نے ریمارکس دیے ہیں کہ نجی اسٹیل ملز منافع میں ہیں تو پاکستان اسٹیل ملز کا کیا مسئلہ ہے؟سپریم کورٹ میں پاکستان اسٹیل ملز کیس کی سماعت ہوئی۔ سیکریٹری نج کاری کمیشن حسن ناصر جامی عدالت میں پیش!-->…
راج کپور کے سب سے چھوٹے بیٹے راجیو کپور چل بسے!
ممبئی: بولی وُڈ کے شومین آنجہانی راج کپور کے سب سے چھوٹے بیٹے راجیو کپور 58 برس کی عمر میں چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق راجیو کپور کو آج ان کی رہائش گاہ پر ہی دل کا دورہ پڑا تھا جس کے باعث انہیں قریبی اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹرز نے ان!-->…
اداکارہ نوین کا ایک سے زائد بار بھوتوں کے تجربے کا دعویٰ
کراچی: اداکارہ نوین وقار نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ایک سے زائد مرتبہ بھوتوں کا تجربہ کرچکی ہیں۔حال ہی میں ایک ویب انٹرویو کے دوران اداکارہ نوین وقار سے میزبان نے بھوتوں کے ساتھ کیے گئے تجربے سے متعلق سوال کیا، جس پر نوین کا کہنا تھا کہ وہ ایک!-->…
کورونا وبا سے 40 افراد جاں بحق، 1 ہزار سے زائد نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 40 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 31 ہزار 509 کورونا ٹیسٹ کیے!-->…
رمضان شوگر ملز ریفرنس: شہباز، حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع!
لاہور: رمضان شوگر ملز ریفرنس میں احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی۔لاہور کی احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت ہوئی، اس سلسلے میں جیل حکام نے حمزہ شہباز اور شہباز شریف کو عدالت میں پیش!-->…
وہ حاملہ تھی. . اس کا مطلب یہ تو دو لاشیں تھیں
ثناء غوری
اس معاملے کو کافی دن گزر گئے لیکن مجھ میں ہمت نہیں تھی کہ اس موضوع پر کچھ لکھ سکوں۔ یہ واقعہ ایسا تھا کہ قلم لرزنے لگا، ذہن منتشر ہوتا گیا خیال درخیال سوالوں کے دائرے بنتے چلے گئے۔ وہ معصوم اسقاطِ حمل کی تکلیف سے موت کی بازی!-->!-->!-->…
انٹارکٹیکا میں کھویا بٹوا 53 سال بعد مالک کو واپس مل گیا
کیلیفورنیا: براعظم انٹارکٹیکا پر 53 سال قبل گم ہوجانے والا بٹوا اب دوبارہ اپنے مالک کے پاس پہنچ گیا۔91 سالہ پال گرشم بحریہ کی جانب سے قائم کردہ موسمیاتی اسٹیشن پر تعینات تھے۔ وہ اکتوبر 1967 میں انٹارکٹیکا کے روس جزیرے پر موجود تھے۔ تیرہ!-->…