براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

رضوان کی بہترین وزڈن کرکٹرز کی فہرست میں شمولیت

کراچی: پاکستان کے مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے وزڈن کی جانب سے 2021 کے لیے ’کرکٹرز آف دی ایئر‘ میں جگہ بنالی۔ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو گزشتہ سال انگلینڈ میں شان دار کارکردگی پر وزڈن فائیو 2021 میں شامل کیا گیا ہے۔ محمد…

لاک ڈاؤن سے غریب طبقہ پس گیا، ایک دم غربت آ گئی: وزیراعظم

سکھر: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سکھر پہنچے ہیں، وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب طبقہ پس گیا اور ملک میں ایک دم غربت آ گئی۔ سکھر میں سندھ کے 14 اضلاع کے لیے 446 ارب روپے کا پیکیج دینے کی تقریب سے خطاب کرتے…

عاطف اسلم کے سلامِ عاجزانہ نے ریلیز ہوتے ہی مقبولیت حاصل کرلی

کراچی: عاطف اسلم نے اپنا سلام عاجزانہ جاری کردیا ہے۔ خاتم النبیین حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود وسلام پیش کرتا کلام لوگوں کی بڑی تعداد دیکھ چکی ہے۔ اس کلام میں عاطف اسلم کےعلاوہ علی پرویز، نعمان جاوید، علی پرویز مہدی، احسان پرویز مہدی…

میرا کا اپنا برانڈ متعارف کرانے کا اعلان

کراچی: پاکستانی فلموں کی معروف اداکارہ میرا نے کپڑوں اور لپ اسٹک برانڈ لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔ میرا نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ جلد ہی اپنا کپڑوں اور لپ اسٹک برانڈ ’میرا جی‘ لانچ کریں گی۔ اپنی انسٹاگرام پوسٹ…

ملک بھر میں چار گھنٹے بند رہنے کے بعد سوشل میڈیا سروسز بحال

کراچی/ اسلام آباد: پاکستان بھر میں سوشل میڈیا سروسز چار گھنٹے بند رہنے کے بعد بحال کردی گئی ہیں۔ ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو صبح 11 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بند کیا گیا تھا جس کے تحت ٹوئٹر، فیس بک، یوٹیوب، ٹیلی گرام اور واٹس ایپ کو…

کورونا وبا 110 زندگیاں نگل گئی، 5364 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وبا کے باعث مزید 110 افراد انتقال کر گئے اور 5364 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ سرکاری ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 64481 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 5364…

روزے کی فضیلت اور فلسفہ

حافظ احمد روزے کے احادیث مبارکہ میں بے شمار فضائل وارد ہوئے ہیں۔ روزہ داروں کے لیے جنت کا "بابِ ریان" خاص کیا گیا ہے، انہیں فرشتوں کی دعاؤں سے حصہ دیا گیا ہے نیز اللہ تعالی نے ان کے لیے اپنی طرف سے خصوصی جزا رکھی ہے اور خود سے ملاقات کی

وہ پُر اسرار بندے

اقراء موسٰی علامہ اقبال، جن کی شاعری صرف شاعری ہی نہیں ہوتی بلکہ ہر ہر شعر کے پیچھے ایک تاریخ ہوتی ہے۔ پاکستان کی جغرافیائی، سیاسی، سماجی، تہذیبی اور تاریخی تمام سرحدوں اور اقدار کی بنیاد فکرِ اقبال پر ہے۔اس سے مراد، انسانیت کی فلاح و

ایس پی کلفٹن اور ایس ایچ او کی پولیس جوانوں کے ساتھ افطار

کراچی: ماہ رمضان المبارک میں پولیس جوان کڑے موسم میں شہر قائد میں امن و امان کی صورت حال برقرار رکھنے کے لیے کوشاں ہیں۔ اُن کی ان کوششوں کو عوامی سطح پر ناصرف سراہا جاتا بلکہ وقتاً فوقتاً افسران بھی اُن کے حوصلے بلند رکھنے میں کوئی دقیقہ…

کلبھوشن معاملہ، حکومت کو بھارتی غلط فہمی دُور کرنے کا حکم

اسلام آباد: بھارت نے اپنے جاسوس کلبھوشن یادیو کا وکیل مقرر کرنے کے کیس میں پاکستانی عدالت کے دائرہ اختیار پر سوال اٹھادیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں لارجر بینچ نے بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ ہائی کمیشن…