خلیفہ چہارم حضرت علی رضی اللہ عنہ

حافظہ عاٸشہ احمد ابوالحسن علی بن ابی طالب ہاشمی قرشی آقا ﷺ کے چچا زاد اور داماد تھے۔ عثمان بن عفان کے بعد چوتھے خلیفہ راشد۔ ابو طالب اور فاطمہ بنت اسد کے گھر 13 رجب المرجب کو آنکھ کھولی۔ روایات کے مطابق علی المرتضی ؓ مقدس

علم کیا ہے؟

حافظہ عائشہ احمد علم ایک ایسا سمندر ہے جس میں انسان جتنے گہرے انداز میں غوطہ زن ہو اتنا ہی فائدہ حاصل کر سکتا ہے۔ انسان اور دیگر مخلوقات میں بنیادی فرق علم ہی کی وجہ سے ہے۔ علم ایک ایسی چیز ہے جو انسان کو مہذب بناتی ہے اور اچھے اور بُرے

مینٹل اسٹریس(ذہنی دباٶ)

عاٸشہ احمد اللہ قرآن میں فرماتا ہے: وہ جو ایمان لائے اور ان کے دل اللہ کی یاد سے چین پاتے ہیں سن لو اللہ کی یاد ہی میں دلوں کا چین ہے۔ اس دنیا کا ہر انسان خواہ وہ کسی حال اور کسی شغل میں زندگی گزار رہا ہو وہ روزانہ اپنے نفس اور

ویل ڈن ٹیم پاکستان

حافظہ عائشہ پاکستان اور بھارت کا میچ کرکٹ کی تاریخ میں ہمیشہ ہاٸی والٹیج میچ شمار ہوتا ہے۔ پوری دنیا کے لوگوں کی نظریں اس میچ کے نتیجے پر ہوتی ہیں اور ہر کھلاڑی نشانے پر ہوتا ہے چاہے وہ پاکستانی ہو یا بھارتی۔ ہر فیلڈ سے تعلق رکھنے والا

اس ملک خداداد پر مولا کا کرم ہو

حافظہ عاٸشہ احمد 14 اگست 1947 ، 27 رمضان المبارک کو ایک ایسا ملک وجود میں آیا جس کی بنیاد لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ پر رکھی گٸ ۔ یعنی اللہ ایک ہے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بندے اور رسول ہیں۔ ملک کا نام پاکستان رکھا گیا جس

خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ

حافظہ عاٸشہ احمد کون عمر فاروق؟وہ جسے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے دعاٶں میں مانگا۔کون عمر فاروقؓ؟وہ جس راستے سے گزرتے شیطان وہ راستہ چھوڑ دیتا۔کون عمر فاروقؓ؟وہ جس نے دنیا کو ایسا سسٹم دیا جو پوری دنیا میں راٸج ہے۔کون عمر فاروقؓ؟وہ جس کی

آہ قلندر آہ

حافظہ عاٸشہ احمد 2016 سے پی ایس ایل کے سفر میں شامل لاہور قلندر۔ بہت سے کپتانوں کی سربراہی میں کھیلی اظہر علی، براوٶ ، میک کیولم، محمد حفیظ، اے بی ڈیویلیرز ، فخر زمان اور اب سہیل اختر۔ گرے رنگ کی کٹ میں ملبوس لاہور قلندر پانچ سال سے اب

کراچی کنگز کا مستقبل

حافظہ عاٸشہ احمد ہم کراچی میں رہنے والوں کی خاصی تعداد PSL میں کراچی کنگز کو سپورٹ کر رہی ہوں جس کی سب سے بڑی وجہ بابر اعظم کا ٹیم میں موجود ہونا ہے کچھ لوگ بابر اعظم پر الزام لگاتے ہیں کہ وہ اپنی ذات کے لۓ کھیلنے والا کھلاڑی ہے

اسرائیل اور فلسطین

حافظہ عاٸشہ احمد اسراٸیل نے فلسطین پر حملہ کر دیا، متعدد افراد زخمی ، گھر ملبے کا ڈھیر بن گۓ۔ دنیا بھر میں فلسطین کے حق اور اسراٸیل کے خلاف مظاہرے۔ آج کل یہ خبر ہر چینل، اخبار اور سوشل میڈیا پر گردش کرتی نظر آ رہی ہے۔ اس کی

پی ایس ایل اور کورونا

حافظہ عاٸشہ احمد کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جس کا بخار شاٸقین کے سر چڑھ کر بو لتا ہے چاہے کسی بھی شعبہ ہاۓ زندگی سے تعلق رکھتا ہو کرکٹ ہر شخص کے لۓ خوشی کا سبب بھی ہے اور افسردگی کی وجہ بھی ہے. ہر شخص دیوانہ وار اپنی ٹیم کو سپورٹ کرتا ہے اور