براؤزنگ پاکستان
پاکستان
او آئی سی کے نمائندہ خصوصی برائے کشمیر کا مظفر آباد کا دورہ
راولپنڈی: اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے نمائندہ خصوصی برائے جموں و کشمیر یوسف الدوبے نے مظفر آباد کا دورہ کیا، انسانی امور سے متعلق تنظیم کے سیکریٹری جنرل اور سفیر طارق علی بخت بھی ان کے ہمراہ تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق وفد نے صدر!-->…
کراچی اور حیدرآباد میں مزید 3 نادرا میگا سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ
کراچی: نادرا کی جانب سے شہر قائد میں 2 جب کہ حیدرآباد میں ایک میگا سینٹر بنایا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق نادرا حکام کی جانب سے کراچی، حیدرآباد سمیت دیہی سندھ میں سہولتوں کی فراہمی کے لیے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، نادرا نے سندھ میں مزید 3!-->…
علامہ سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے خارج
لاہور: ٹی ایل پی کے سربراہ علامہ سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے 487 افراد کے نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے نکالے گئے ہیں، جس میں تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کا نام بھی شامل!-->…
وزیراعظم کا ٹی 20 ورلڈکپ کا فائنل دیکھنے کیلیے دبئی جانے کا فیصلہ
اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کی فائنل رسائی کی صورت میں وزیراعظم عمران خان نے ٹی 20 ورلڈکپ کا حتمی مقابلہ دیکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق دبئی میں جاری آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں آج پاکستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہے!-->…
12 تا 18 سال کے 50 فیصد طالبعلموں کو کورونا ویکسین لگ چکی: اسد عمر
وفاقی وزیر اور کورونا وائرس کی وباء کی روک تھام کے لیے قائم کیئے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ 12 سے 18 سال عمر کے 50 فیصد طالب علموں کو کورونا ویکسین کی کم از کم ایک خوراک لگ چکی ہے۔
یہ…
آرمی چیف سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی سفیر نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سیکیورٹی، افغانستان کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف!-->…
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مؤخر
اسلام آباد: انتخابی اصلاحات سمیت دیگر معاملات پر اتفاق رائے کے لیے بلایا گیا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مؤخر کردیا گیا۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ انتخابی اصلاحات ملک کے!-->…
افغان وزیر خارجہ کی سربراہی میں طالبان کا وفد آج پاکستان پہنچے گا
اسلام آباد: افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی آج دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے دورے کی تصدیق کی۔ افغان وزیر خارجہ کے دورے کا مقصد 11 نومبر کو ہونے والے ٹرائیکا پلس اجلاس میں شرکت!-->…
سانحہ اے پی ایس، وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ٹیم کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم نے اے پی ایس کیس سے متعلق قانونی نکات پر تفصیلی مشاورت کی۔اجلاس میں اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کے مختصر فیصلے پر بریفنگ دی۔ مشیر پارلیمانی!-->…
دہشت گردی ختم، پی ٹی آئی کے 3 سال پُرامن ترین ہیں: وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف حکومت کے 3 سال پُرامن ترین ہیں، نیشنل ایکشن پلان کے بعد آج ہماری زندگیاں معمول پر ہیں، پاکستان سے دہشت گردی کو ختم کردیا گیا ہے۔عدالت عظمیٰ کے باہر وزیر داخلہ!-->…