براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کوئی خطرہ نہیں، وزیراعظم مدت پوری کریں گے: شیخ رشید
اسلام آباد: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کوئی گیم شروع نہیں ہورہا اور عمران خان پانچ سال پورے کریں گے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سپریم کورٹ میں وزیراعظم کے ہمراہ پیشی کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ سب سے بڑا ادارہ ہے، جو!-->…
دفاعی پیداوارمیں خود انحصاری پر فخر ہے، آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمیں دفاعی پیداوار میں خود انحصاری کے لیے حاصل کیے گئے سنگ میل پر فخر ہے جب کہ دفاعی پیداوار میں خود انحصاری کسی بھی ملک کی پہچان ہوتی ہے۔
آئی ایس پی ار کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر…
سانحہ آرمی پبلک اسکول کیس میں وزیراعظم عمران خان سپریم کورٹ طلب
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحۂ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) کیس کی سماعت کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان کو طلب کر لیا۔
چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) کیس کی سماعت کر رہا ہے۔…
جو قوم انصاف نہیں کرتی وہ تباہ ہوجاتی ہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور وزیروں سے برائی شروع ہوتی اور نیچے چلی جاتی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ بڑا انسان وہ ہوتا ہے، جس کا خواب بڑا ہوتا ہے، آئیڈلسٹ انسان ہمیشہ!-->…
ٹی ٹی پی سے مذاکرات میں مقامی لوگوں کو بھی شامل کیا ہے: وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات کے حوالے سے کہا ہے کہ اس وقت صرف سیزفائر پر بات ہورہی ہے۔ ٹی ٹی پی سے مذاکرات میں مقامی لوگوں کو بھی شامل کیا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد!-->…
چائنیز ویکسینز لگوانے والے برطانیہ کے سفر کے لیے اہل قرار
اسلام آباد: برطانیہ کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے 22 نومبر سے مزید سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سلطنت برطانیہ نے بڑا قدم اُٹھاتے ہوئے سائنوفارم، سائنو ویک لگوانے والوں کو برطانیہ کا سفر کرنے کے لیے اہل قرار دے دیا۔پاکستان میں!-->…
بجلی 2.52 روپے فی یونٹ مہنگی، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: نیپرا نے سی سی پی اے کی درخواست پر بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی درخواست پر بجلی کی قیمت میں ستمبر کی ماہانہ فیول!-->…
یوم سقوط جونا گڑھ آج منایا جارہا ہے
کراچی: آج یوم سقوط جونا گڑھ منایا جارہا ہے، یہ قومی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ 9 نومبر 1947 کو بھارتی افواج نے پاکستان سے الحاق کرنے والی ریاست جوناگڑھ پر ناجائز اور غیر قانونی قبضہ کرلیا تھا۔تاریخی حوالوں سے پتا چلتا ہے ریاست جونا گڑھ!-->…
عالمی برادری افغان عوام کو درپیش مسائل کے حل میں مدد کرے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کی اخلاقی ذمے داری ہے وہ افغان عوام کو درپیش مسائل کے حل میں مدد کرے۔
https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1457970313422061568
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے!-->!-->!-->!-->!-->…
پنجاب میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار
لاہور: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے چکوال میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے انٹیلی جنس اطلاعات کی بناید پر چکوال میں کارروائی کرتے ہوئے ایک مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔
سی ٹی…