براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پاکستان امریکا کے ساتھ طویل مدتی تعاون کا خواہاں ہے: آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان امریکا کے ساتھ روایتی، باہمی تعلق اور طویل مدتی تعاون کا خواہاں ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے!-->…
اسپیکر قومی اسمبلی کا شہباز شریف سے ایک اور رابطہ
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قانون سازی کے حوالے سے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ایک اور رابطہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو باضابطہ خط لکھ دیا ہے، جس میں اپوزیشن لیڈر سے!-->…
متحد ہوکر حکومت کی ہر سازش ناکام بنائیں گے: بلاول، فضل الرحمان ملاقات
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں ان کا استقبال مولانا!-->…
خاتون کا تجاوزات آپریشن میں گھر گرنے کے صدمے سے انتقال
کراچی: شہر قائد کے علاقے گجرنالہ آپریشن میں گھر گرنے کا صدمہ رہائشی خاتون برداشت نہ کرسکیں اور اس صدمے کے باعث انتقال کرگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے گجر نالہ بلاک ایف نارتھ ناظم آباد میں ایک رہائشی خاتون کا گھر آپریشن میں!-->…
ہفتے میں تین دن گیس فراہمی کی خبر غلط ہے: وزیر توانائی
اسلام آباد: وزیر توانائی حماد اظہر نے گھریلو صارفین کو ہفتے میں صرف تین دن گیس فراہمی کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ دن میں تین مرتبہ گیس کی فراہمی کو یقینی بنانے کا کہا ہے۔چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں!-->…
بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کریں گے
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف سے رابطہ کیا ہے۔
اس حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل ہارنے پر وزیراعظم کا قومی ٹیم کے نام پیغام
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ہارنے پر قومی ٹیم اور کپتان بابر اعظم کے نام پیغام دیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کو حوصلہ دلاتے ہوئے کہا کہ میں بخوبی جانتا ہوں کہ بابر اعظم…
ن لیگ کے صدر شہباز شریف کی طبیعت ناساز
لاہور: قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ذرائع کے مطابق میاں شہباز شریف بخار میں مبتلا ہوگئے ہیں، انہیں ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دے دیا ہے۔پی ڈی ایم کو فعال کرنے کے لیے ان دنوں میاں شہباز شریف!-->…
ناظم جوکھیو قتل کیس، جام اویس و دیگر ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع
کراچی: ناظم جوکھیو قتل کیس میں ملیر کورٹ نے ایم پی اے جام اویس سمیت 3 ملزمان کے ریمانڈ میں 16 نومبر تک توسیع کردی۔تفتیشی افسر نے بتایا ملزمان کے زیر استعمال گاڑی کا ریکارڈ ایکسائز پولیس میں نہیں ملا، اس لیے کسٹم حکام سے رجوع کرلیا ہے۔عدالت!-->…
افغان بھائیوں کی ضروریات پوری کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ افغانستان کو انسانی المیے سے بچانے کے لیے اپنی ذمے داری پوری کرے۔وزیراعظم عمران خان کا اپنی ٹویٹ میں کہنا تھا کہ پاکستان ہر مشکل وقت میں ہمیشہ افغان عوام کے ساتھ کھڑا رہا،!-->…