براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کراچی، کھارادر میں دھماکا، خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمی
کراچی: شہر قائد کے قدیم علاقے کھارادر میں دھماکے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور قریباً 12 افراد زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق دھماکا کھارادر پولیس اسٹیشن کی حدود میں میمن مسجد کے قریب اقبال کلاتھ مارکیٹ میں ہوا۔ دھماکے کے بعد کپڑے کی!-->…
سی ٹی ڈی بلوچستان کا دہشت گردوں کے خلاف اہم بریک تھرو / بڑی کامیابی۔
تربت: سی ٹی ڈی بلوچستان نے سی پیک روٹ پر چینی قافلے کو نشانہ بنانے کی غرض سے تیار کی گئی خاتون خودکش بمبار کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ تربت سی ٹی ڈی بلوچستان اور وومن پولیس نے خفیہ اطلاع پر ہوشاب میں!-->!-->!-->…
حکومت ہر صورت عوام کو کم قیمت پر آٹا فراہم کرے گی: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت عوام کو ہر صورت کم قیمت پر آٹا فراہم کرے گی، صوبے یکم جون تک گندم خریداری کے اہداف پورے کریں۔وزیراعظم شہباز شریف نے صوبوں کو گندم کی خریداری کے اہداف پورے نہ کرنے پر شدید برہمی کا!-->…
پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار اور کارکنان کو رہا کردیا گیا
سیالکوٹ: سی ٹی آئی گراؤنڈ میں بغیر اجازت کے جلسے کی تیاریاں کرنے پر گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار اور دیگر کو کو رہا کر دیا گیا۔پولیس نے آج صبح سیالکوٹ کے سی ٹی آئی گراؤنڈ میں ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر جلسہ کرنے پر عثمان!-->…
پی ٹی آئی کے سیالکوٹ جلسے کا مقام تبدیل کردیا گیا
سیالکوٹ: تحریک انصاف نے سیالکوٹ میں جلسے کا مقام تبدیل کرلیا۔ اب جلسہ وی آئی پی کرکٹ گراؤنڈ میں ہوگا۔ شفقت محمود نے کہا کہ پُرامن لوگوں پر تشدد کیا گیا، خواجہ آصف کے کہنے پر انتظامیہ حرکت میں آئی، اپنا جمہوری اور آئینی حق استعمال کررہے!-->…
سیالکوٹ: بغیر اجازتPTI جلسے کی تیاریوں پر عثمان ڈار سمیت متعدد کارکنان گرفتار
سیالکوٹ: سیالکوٹ میں تحریک انصاف کی جانب سے سی ٹی آئی گراؤنڈ میں بغیر اجازت جلسے کی تیاریاں کرنے پر پولیس نے عثمان ڈار سمیت تحریک انصاف کے کئی کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کے باعث پی ٹی آئی کارکن منتشر ہوگئے۔ پولیس!-->…
سندھ کے بیراجوں پر پانی کی کمی کا سلسلہ جاری
کراچی/ حیدرآباد/ سکھر: وادی مہران میں پچھلے کافی دنوں سے آبی قلت کے خلاف مختلف مقامات پر احتجاج دیکھنے میں آرہے ہیں۔ فصلوں کی آب یاری کے لیے پانی دستیاب ہے نہ پینے کے لیے مل رہا ہے۔ اس پر طرہ کہ سندھ کے بیراجوں پر پانی کی کمی مزید بڑھتی!-->…
ٔحیدرآباد کے قریب ٹرین حادثہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
حیدرآباد: مسافر ٹرین رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا ہے۔پشاور سے کراچی آنے والی رحمان بابا ایکسپریس بولاری اور میٹنگ کے قریب حادثے کا شکار ہوئی اور ٹرین کے انجن سمیت بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔حادثے کے بعد فوری طور پر امدادی ٹیموں کو!-->…
پی پی کا سندھ میں ایم کیو ایم کو 4 وزارتیں دینے کا فیصلہ
کراچی: سندھ کی حکمراں جماعت پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو صوبائی حکومت میں شمولیت کی باضابطہ دعوت دے دی اور اس حوالے سے معاملات بھی حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے۔اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کو سندھ میں چار وزارتیں دی جائیں گی جن!-->…
جامشورو انڈس ہائی وے پر خوفناک حادثہ، 17 مسافر جان کی بازی ہار گئے
جام شورو: مسافر وین اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 17 مسافر اپنی زندگی کی بازی ہار گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کوٹری میں جامشورو انڈس ہائی وے مانجھند کے قریب مسافر وین اور ٹرک کے درمیان تصادم کے باعث 17 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کا!-->…