براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ٔحیدرآباد کے قریب ٹرین حادثہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
حیدرآباد: مسافر ٹرین رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا ہے۔پشاور سے کراچی آنے والی رحمان بابا ایکسپریس بولاری اور میٹنگ کے قریب حادثے کا شکار ہوئی اور ٹرین کے انجن سمیت بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔حادثے کے بعد فوری طور پر امدادی ٹیموں کو!-->…
پی پی کا سندھ میں ایم کیو ایم کو 4 وزارتیں دینے کا فیصلہ
کراچی: سندھ کی حکمراں جماعت پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو صوبائی حکومت میں شمولیت کی باضابطہ دعوت دے دی اور اس حوالے سے معاملات بھی حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے۔اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کو سندھ میں چار وزارتیں دی جائیں گی جن!-->…
جامشورو انڈس ہائی وے پر خوفناک حادثہ، 17 مسافر جان کی بازی ہار گئے
جام شورو: مسافر وین اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 17 مسافر اپنی زندگی کی بازی ہار گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کوٹری میں جامشورو انڈس ہائی وے مانجھند کے قریب مسافر وین اور ٹرک کے درمیان تصادم کے باعث 17 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کا!-->…
مشترکہ فیصلہ ہے اصلاحات ہونے تک انتخابات میں نہیں جائیں گے، آصف زرداری
کراچی: پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے دو ٹوک انداز میں کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات تک الیکشن میں نہیں جائیں گے۔سابق صدر نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم الیکشن سے نہیں ڈرتے لیکن جلد کرواکر کیا ہوجائے گا، میں پہلے!-->…
ہوسکتا ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے پہلے انتخابات کرادیے جائیں: وزیر دفاع
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی انتخابات کرادیے جائیں، نومبر سے پہلے نگراں حکومت تشکیل پانے کے بھی امکانات موجود ہیں۔وزیر دفاع خواجہ آصف کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو کے!-->…
وزیراعظم وفد کے ہمراہ نواز شریف سے ملاقات کیلیے لندن پہنچ گئے
اسلام آباد/ لندن: وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ اپنے بڑے بھائی اور پارٹی قائد نواز شریف سے اہم امور پر مشاورت کرنے کی خاطر لندن پہنچ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ وفاقی وزراء احسن اقبال، مریم اورنگزیب، خواجہ!-->…
وزیراعظم چین کے 4 روزہ دورے پر روانہ
اسلام آباد: چین کے 4 روزہ دورے پر وزیراعظم عمران خان روانہ ہوگئے ہیں۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اطلاعات فواد چوہدری، وزیر خزانہ شوکت ترین اور مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد!-->…
بلوچستان، فورسز کیمپوں پر حملوں میں 13 دہشت گرد ہلاک، 7 فوجی شہید
اسلام آباد: بلوچستان کے علاقوں پنجگور اور نوشکی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے حملے ناکام بناتے ہوئے کلیئرنس آپریشن میں 13 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ پاک فوج کے 7 جوان شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی!-->…
دورۂ چین تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہوگا: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دورۂ چین دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہوگا۔وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ،!-->…
پی ٹی آئی رکن اسمبلی جویریہ ظفر پر شوہر کی فائرنگ
اسلام آباد: حکمراں جماعت کی رکن قومی اسمبلی اور پارلیمانی سیکریٹری اوورسیز پاکستانیز جویریہ ظفر پر ان کے شوہر نے فائرنگ کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق جویریہ ظفر نے مبینہ طور پر شوہر کی جانب سے فائرنگ کیے جانے کے بعد شوہر حیدر علی کے خلاف مقدمہ!-->…