براؤزنگ پاکستان
پاکستان
آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے پاکستانی وفد دوحہ روانہ
آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی بحالی کے لیے مذاکرات آج دوحہ میں شروع ہوں گے جس کے لیے پاکستانی وفد دوحہ روانہ ہوگیا۔
آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی بحالی کے لیے آج شروع ہونے والے مذاکرات 25 مئی تک جاری رہیں گے اور بات چیت کامیاب!-->!-->!-->…
انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
حکومت سندھ نے ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر کامران فضل کو آئی جی سندھ کا اضافی چارج دے دیا۔
اسٹیلشمنٹ ڈویژن اور سندھ حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے
!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
روپے کی قدر میں مسلسل کمی، لگژری اور غیر ضروری اشیاء کی درآمد پر پابندی
وزیراعظم شہباز شریف نے لگژری اور غیر ضروری اشیاء درآمد کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے ان لگژری اور غیر ضروری اشیاء کی درآمد پر پابندی عائد کی گئی ہے جس کے استعمال نہ کرنے سے بھی عام افراد کی زندگی پر فرق نہ!-->…
منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوگا، تاحیات نااہلی کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے،عدالت عظمیٰ
اسلام آباد:آرٹیکل 63 اے کے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنا فیصلہ سنادیا، منحرف رکن تاحیات نا اہلی سے بچ گئے۔ مستقبل میں انحراف روکنے کا سوال عدالت نے صدر مملکت عارف علوی کو واپس بھجوا دیا۔ رائے میں کہا گیا کہ منحرف رکن!-->…
چینی شہریوں کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چینی باشندوں کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، چین کی ویکسین کمپنی کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیش کش کا خیر مقدم کرتے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں چینی شہریوں کی!-->…
آرٹیکل 63 اے: صدارتی ریفرنس کی سماعت مکمل، فیصلہ آج سنایا جائے گا
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجر بینچ شام ساڑھے پانچ بجے فیصلہ سنائے گا۔سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ!-->…
کراچی: سورج آگ برسانے لگا، پارہ 42 ڈگری پر پہنچنے کی پیش گوئی
کراچی: شہر قائد میں شدید گرمی کا راج ہے، سورج آگ برساتا دکھائی دیتا ہے۔ اسی ضمن میں محکمہ موسمیات نے کراچی کا درجہ حرارت 42 ڈگری تک جانے کی پیش گوئی کی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق آج شہر کا موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جب!-->…
کراچی، کھارادر میں دھماکا، خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمی
کراچی: شہر قائد کے قدیم علاقے کھارادر میں دھماکے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور قریباً 12 افراد زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق دھماکا کھارادر پولیس اسٹیشن کی حدود میں میمن مسجد کے قریب اقبال کلاتھ مارکیٹ میں ہوا۔ دھماکے کے بعد کپڑے کی!-->…
سی ٹی ڈی بلوچستان کا دہشت گردوں کے خلاف اہم بریک تھرو / بڑی کامیابی۔
تربت: سی ٹی ڈی بلوچستان نے سی پیک روٹ پر چینی قافلے کو نشانہ بنانے کی غرض سے تیار کی گئی خاتون خودکش بمبار کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ تربت سی ٹی ڈی بلوچستان اور وومن پولیس نے خفیہ اطلاع پر ہوشاب میں!-->!-->!-->…
حکومت ہر صورت عوام کو کم قیمت پر آٹا فراہم کرے گی: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت عوام کو ہر صورت کم قیمت پر آٹا فراہم کرے گی، صوبے یکم جون تک گندم خریداری کے اہداف پورے کریں۔وزیراعظم شہباز شریف نے صوبوں کو گندم کی خریداری کے اہداف پورے نہ کرنے پر شدید برہمی کا!-->…