براؤزنگ پاکستان
پاکستان
صدر کا وزیراعظم کو گورنر پنجاب کی تقرری کی ایڈوائس پر نظرثانی کا مشورہ
اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف گورنر پنجاب کی تقرری کے حوالے سے اپنی ایڈوائس پر نظرثانی کریں۔نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف سے کہا ہے کہ عمر سرفراز چیمہ اب بھی گورنر پنجاب!-->…
ایف آئی اے وزیراعظم و دیگر پر فوری فرد جرم عائد کرنے کا مخالف
لاہور: ایف آئی اے وزیراعظم شہباز شریف و دیگر ملزمان پر فوری فرد جرم عائد کرنے کا مخالف۔ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے شہباز شریف سمیت تمام ملزمان پر فوری فرد جرم عائد کرنے کی مخالفت کردی۔ اسپیشل پراسیکیوٹر نے کہا کہ گزارش ہے چالان میں اشتہاری!-->…
آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو معیشت چلانا معجزہ ہوگا، وزیر داخلہ
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے مریم نواز سے متعلق جس قسم کی گھٹیا اور نازیبا گفتگو کی اس سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ان کا اپنا تجربہ خراب رہا ہے، میرے خیال میں تو عمران خان جیسا گندا کردار تو لاکھوں میں!-->…
منی لانڈرنگ ریفرنس: وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب کی عدالت پیشی
لاہور: منی لانڈرنگ ریفرنس کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب عدالت پیش ہوگئے۔لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل میں 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے کیس کی سماعت ہوئی، اس سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز!-->…
قوم کو جھکنے نہیں دوں گا، مارچ 25سے29 مئی کے دوران ہوگا، عمران خان
ملتان: سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پھر عام انتخابات کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا کہ 25 سے 29 مئی کے دوران اسلام آباد مارچ کریں گے، حتمی تاریخ کا اعلان کل پرسوں کروں گا، اتنی ڈرپوک حکومت ہے کہ پٹرول اورڈیزل کی قیمت!-->…
بھارت میں یاسین ملک کو مجرم قرار دینے پر پاکستان کی شدید مذمت
اسلام آباد:گزشتہ روز بھارت نے حریت رہنما یاسین ملک کو مجرم قرار دیا تھا۔ اس کی پاکستان نے شدید مذمت کی ہے۔ پاکستان نے بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں کو ان کی حقیقی قیادت سے محروم کرنے کی بھارتی حکومت کی ایک اور!-->…
پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی ڈی سیٹ، ریفرنس منظور
اسلام آباد: تحریک انصاف سے مںحرف ہونے والے پنجاب اسمبلی کے 25 ارکان کو ان کی نشستوں سے برطرف کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف ارکان کے خلاف فیصلہ سامنے آگیا، الیکشن کمیشن نے مںحرف ہونے والے!-->…
پاکستان کی آئی ایم ایف کو سبسڈی میں بڑی کمی کی یقین دہانی
اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف کو رواں ہفتے ہی بجلی و تیل پر سبسڈی میں خاطر خواہ کمی کی یقین دہانی کرادی۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج تکنیکی مذاکرات کا تیسرا دور ہوا اور دوحہ میں چھٹی کے باوجود مذاکرات جاری رہے۔ذرائع کا کہنا!-->…
وزیراعظم شہباز کی ایک روزہ دورے پر کراچی آمد
کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کی ایک روزہ دورے پر شہر قائد آمد۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو اسلام آباد سے لانے والی خصوصی پرواز نے جمعہ کی دوپہر 12:45 بجے فیصل ایئربیس پر لینڈ کیا، وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل، وزیر آبی!-->…
سمندری ہوائیں چل پڑیں، کراچی میں گرمی کے زور میں کمی
کراچی: بالآخر شہریوں کی دعائیں رنگ لے آئیں، سمندری ہوائیں چل پڑیں اور شہر قائد میں گرمی کے زور میں کمی آنے لگی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں فی الحال گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی کے موسم میں!-->…