براؤزنگ پاکستان
پاکستان
وزیراعظم شہباز کی ایک روزہ دورے پر کراچی آمد
کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کی ایک روزہ دورے پر شہر قائد آمد۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو اسلام آباد سے لانے والی خصوصی پرواز نے جمعہ کی دوپہر 12:45 بجے فیصل ایئربیس پر لینڈ کیا، وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل، وزیر آبی!-->…
سمندری ہوائیں چل پڑیں، کراچی میں گرمی کے زور میں کمی
کراچی: بالآخر شہریوں کی دعائیں رنگ لے آئیں، سمندری ہوائیں چل پڑیں اور شہر قائد میں گرمی کے زور میں کمی آنے لگی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں فی الحال گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی کے موسم میں!-->…
پاک فوج کے نام سے جعلی اکاؤنٹس چلانے والے ملزمان کو پکڑلیا گیا
اسلام آباد: پاک فوج کا نام استعمال کرتے ہوئے سماجی ذرائع ابلاغ پر جعلی اکاؤنٹ چلانے والے ملزمان کو پکڑ لیا گیا۔جعلی اکاؤنٹس چلانے والے ملزمان کو پکڑ کر اکاؤنٹس بلاک کردیے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کے نام سے جعلی اکاؤنٹس چلانے!-->…
کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، پنجاب سے دھماکا خیز مواد منتقلی کی کوشش ناکام
خیر پور،کراچی : پولیس نے پنجاب سے بارودی مواد کراچی لانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا اور کہا کہ غیرقانونی بارودی مواد کا تخریبی کارروائیوں میں استعمال خارج ازامکان نہیں جبکہ کراچی بم دھماکوں کی تحقیقات میں ایس آر!-->…
ہائی پروفائل کیسز کے تفتیشی افسران کے تبادلوں پر پابندی عائد
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ہائی پروفائل کیسز کی تفتیش کرنے والے افسران کے تبادلوں پر پابندی عائد کردی۔ عدالت نے چاروں صوبوں کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ہدایت کی کہ تاحکم ثانی ہائی پروفائل کیسز کے تفتیشی افسران تبدیل نہ کیے!-->…
بجلی بحران سنگین، شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا
اسلام آباد: پاکستان میں بجلی کا بحران پھر سنگین شکل اختیار کرتا نظر آرہا ہے، مجموعی طور پر شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ کی حد کو چھو چکا ہے۔پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 21 ہزار 447 میگاواٹ جب کہ کُل طلب 26!-->…
کراچی میں موبائل شاپ پر 15 لاکھ سے زائد کی ڈکیتی
کراچی: شہر قائد کے علاقے بن قاسم میں مسلح 3 ڈاکوؤں نے دکان کے تالے کاٹ کر 15 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سامان اور کیش لوٹ لیا۔بن قاسم نصیر آباد میں مسلح 3 ڈاکوؤں نے موبائل شاپ کے تالے کاٹ کر ساڑھے 4 لاکھ روپے نقد اور 7 مہنگے نئے اسمارٹ فون!-->…
وزیرخارجہ بلاول کی امریکی ہم منصب سے ملاقات
نیویارک : پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو اور امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن کے درمیان اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز کی عمارت میں ملاقات ہوئی ہے۔اس ضمن میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا تھاکہ بلاول کے ساتھ پاکستان اورامریکا کی درمیان!-->…
جو قومیں اپنے شہیدوں یا ہیروز کو بھولتی، مٹ جاتی ہیں، آرمی چیف
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہادری کے جوہر دکھانے والے 7 افسران، 3 جونیئر کمیشنڈ افسران (جے سی او) اور 30 سپاہیوں کو تمغہ بسالت سے نوازا ، شہدا کے تمغے ان کے اھل خانہ نے وصول کیے۔پاک فوج کے ترجمان ادارے (آئی ایس!-->…
عمران خان لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان جمعہ کو کریں گے
لاہور: سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے جمعہ کو حکومت کے خلاف اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کی تاریخ دینے کا اعلان کردیا۔سابق وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد لانگ مارچ کی!-->…