براؤزنگ پاکستان

پاکستان

میرانشاہ: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، نائیک شہید

راولپنڈی: میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں نائیک شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے ضلع میران شاہ میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے

ایف اے ٹی ایف ایکشن پلانز کی تکمیل بڑی کامیابی ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی طرف سے ایف اے ٹی ایف کے ایکشن پلانز کی تکمیل بڑی کامیابی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے جاری کردہ ٹوئٹ کے

FATF، گرے لسٹ سے نکلنے کی راہ ہموار ہونا نیک شگون ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: ایف اے ٹی ایف کی وائٹ لسٹ میں پاکستان کی واپسی کی راہ ہموار ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو مبارک باد دی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ اکتوبر میں فیٹف ٹیم کے دورے کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکل جائے

ابھی گرے لسٹ سے نکلنے کے عمل کا آغاز، جشن منانا قبل ازوقت ہوگا، وزیر مملکت

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خارجہ کا کہنا ہے کہ ابھی گرے لسٹ سے نکلنے کا عمل شروع ہوا ہے لہٰذا اس معاملے پر جشن منانا قبل از وقت ہوگا۔حنا ربانی کھر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے منی لانڈرنگ روکنے کے مؤثر

پاکستان کے FATF گرے لسٹ سے نکلنے کا عمل شروع ہوچکا، حنا ربانی

برلن/ اسلام آباد: مہنگائی کے اس دور میں قوم کے لیے بڑی خوش خبری، وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے پاکستانی قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کے دونوں ایکشن پلان کو مکمل قرار دے

سندھ میں مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

کراچی: سندھ میں بجلی بچت کی خاطر بڑا فیصلہ کرلیا گیا۔ صوبائی حکومت نے سندھ بھر میں کاروباری اوقات تبدیل کردیے۔محکمہ داخلہ سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں کاروباری سرگرمیاں رات 9 بجے کے بعد جاری رکھنا ممنوع قرار دیا گیا

کراچی میں لیڈی پولیس اہلکار تیزاب گردی کا شکار بن گئی

کراچی: شہر قائد میں لیڈی پولیس اہلکار تیزاب گردی کا شکار بن گئی، گلزار ہجری میں نامعلوم ملزمان نے لیڈی پولیس کانسٹیبل اور اس کے بھائی پر تیزاب پھینک دیا۔پولیس کے مطابق واقعہ گلزار ہجری اسکیم 33 سہراب گوٹھ کے قریب پیش آیا جہاں سہراب گوٹھ

ایف اے ٹی ایف، آج پاکستان کے گرے لسٹ میں رہنے یا نکلنے کا فیصلہ ہوگا

اسلام آباد: پاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے سے متعلق فیصلہ آج ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف اے ٹی ایف کا اجلاس 13 جون سے جاری ہے جس کا آج آخری روز ہے، ایف اے ٹی ایف کے پلینری اجلاس میں پاکستان کو کارکردگی کی بنیاد پر گرے لسٹ

کراچی میں مون سون بارش کے پہلے اسپیل کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں مون سون بارش کے پہلے اسپیل کی پیش گوئی کردی۔کراچی میں مون سون بارش کے پہلے اسپیل کی انٹری 22 جون سے متوقع ہے جب کہ صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔کراچی میں اس وقت جنوب مغرب کی سمت سے

لاہور: شدید آندھی، دیوار گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

لاہور: لاہور میں آندھی کے باعث افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جس کے باعث ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زندگی سے محروم ہوگئے ہیں۔ نشتر کالونی کی اعوان مارکیٹ میں مکان کی دیوار گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق 52 سالہ