براؤزنگ پاکستان
پاکستان
این اے 240 کا ضمنی انتخاب، ایم کیو ایم کے امیدوار محمد ابوبکر کامیاب
کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی میں این اے 240 کی نشست پر گزشتہ روز ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ ہوئی جس میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے محمد ابوبکر نے میدان مار لیا۔قومی اسمبلی کی اس نشست کے لیے 25 امیدوار میدان میں!-->…
مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز ٹریفک حادثے میں شدید زخمی
شکرگڑھ: مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز چوہدری کی گاڑی خوف ناک حادثے کا شکار ہوگئی، دانیال عزیز کو نارووال ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دانیال عزیز کی گاڑی کو شکر گڑھ میں بھجنہ اسٹاپ کے قریب مخالف سمت سے!-->…
بچت کی خاطر کمرشل فیڈرز پر شام7 بجے بجلی بندکرنےکا بڑا فیصلہ
اسلام آباد: بجلی بحران سنگین شکل اختیار کرگیا ہے، جس کے تدارک کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا گیا، نجی ٹی وی کے مطابق بجلی کی بچت کے لیے وزارت پاور ڈویژن نے سمری تیار کرلی۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق سمری کی منظوری کابینہ سے لی جائے گی، سمری کے!-->…
کراچی، ضمنی انتخاب میں بدترین ہنگامہ، ایک فرد جاں بحق، کئی زخمی
کراچی: حلقہ این اے 240 میں پولنگ کے دوران سیاسی جماعتوں کے درمیان تصادم ، نتیجتاً متعدد کارکنان زخمی اور ایک جاں بحق ہوگیا جب کہ مصطفیٰ کمال اور سعد رضوی کی گاڑیوں پر فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق لانڈھی نمبر 6میں تصادم ہوا!-->…
چار سال کی برائی قدم قدم پر رکاوٹ، اس باعث تیسری مرتبہ پٹرول نرخ بڑھانے پڑے، وزیر دفاع
اسلام آباد: چار سال کی برائی قدم قدم پر ہمارے سامنے رکاوٹ بنی ہوئی ہے، کیونکہ پی ٹی آئی کی حکومت نے ایسی مشکلات پیدا کردیں کہ کل رات تیسری دفعہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا۔ان خیالات کا اظہار وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسلام آباد میں!-->…
پٹرولیم نرخ بڑھانے کے علاوہ چارہ نہ تھا، ان شاء اللہ مشکلات سے نکلیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: آئی ایم ایف معاہدے کی روشنی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو وزیراعظم شہباز شریف نے ناگزیر قرار دیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ ایندھن کی قیمتیں بڑھنے کے اثرات سے بخوبی آگاہ ہیں لیکن آئی ایم ایف!-->…
پٹرول بم پھر گرادیا گیا، پٹرول24.03 اور ڈیزل 59.16 روپے مہنگا
اسلام آباد: عوام پر مسلسل تیسری بار پٹرول بم گرادیا گیا، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ رات 12 بجے سے پٹرولیم مصنوعات کی!-->…
مراسلے پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر اعتراض نہیں،ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے ’غیرملکی سازش سے متعلق مبینہ مراسلے‘ پر مزید کہا ہے کہ مراسلے پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر اعتراض نہیں اور حکومت جو بھی کمیشن بنائے گی، تعاون کریں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی!-->…
پنجاب کا 32 کھرب 26 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ
لاہور: دیر آید درست آید، پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس پر قیاس آرائیاں اپنے اختتام کو پہنچیں، ملک کے سب سے بڑے صوبے کا بجٹ 48 گھنٹے کی تاخیر سے بالآخر پیش کردیا گیا۔ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا!-->…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی تجویز
اسلام آباد: ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، اوگرا نے سمری حکومت کو ارسال کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر تک اضافے کی سمری حکومت کو!-->…