براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس، فیصلہ محفوظ کرلیا گیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔پی ٹی آئی کے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں ہوئی، جس میں درخواست گزار اکبر ایس بابر کے فنانشل ایکسپرٹ نے دورانِ!-->…
کراچی سمیت دیگر بڑے شہروں میں سیلاب کا خطرہ ہے، شیری رحمان
اسلام آباد: شدید بارشوں سے سیلاب کا خطرہ ملک کے بڑے شہروں پر منڈلارہا ہے، اس حوالے سے شیری رحمان نے کراچی سمیت دیگر بڑے شہروں میں مون سون بارشوں کے پیش نظر سیلاب کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے بارشوں کے!-->…
وزیراعظم کا بڑا قدم، 5 بنیادی غذائی اشیاء سستے داموں فراہم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا قدم، عوام کو ریلیف دینے کی خاطر یوٹیلٹی اسٹورز پر 5 بنیادی غذائی اشیاء کو کم قیمتوں پر فراہم کرنے کی ہدایت ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت یوٹیلٹی اسٹورز کے حوالے سے اعلیٰ سطح!-->…
عامر لیاقت کی موت کی وجہ جاننے کیلئے 23 جون کو قبرکشائی ہوگی، محکمہ صحت
کراچی: میڈیا انڈسٹری کی مقبول شخصیت عامر لیاقت کی موت کی وجہ جاننے کی خاطر محکمہ صحت سندھ نے پولیس سرجن کراچی کو 23 جون کو قبرکشائی کرکے پوسٹ مارٹم کرنے کی ہدایت جاری کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی قبر کشائی!-->…
میرا ضمیر احتساب ترمیمی بل پر دستخط کرنے کی اجازت نہیں دیتا، صدر علوی
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے قومی احتساب (ترمیمی) بل 2022 دستخط کیے بغیر واپس کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے الیکشن ترمیمی بل کے بعد اب قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی بل بھی بغیر دستخط واپس کردیا۔ قومی اسمبلی اور!-->…
غریبوں کو ریلیف دینگے، آئی ایم ایف پروگرام ایک آدھ دن میں بحال ہوجائے گا، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا پروگرام ایک آدھ دن میں بحال ہوجائے گا۔انہوں نے کہا کہ مجھے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کی پوری امید ہے، اگر صاحب ثروت لوگ ہیں تو ان پر ٹیکس لگے گا۔وزیر خزانہ مفتاح!-->…
شدید بارشوں کا خدشہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
اسلام آباد: ملک میں اس بار بادل خوب برسیں گے اور شدید بارشوں میں بڑے نقصانات کا اندیشہ ہے، اسی تناظر میں این ڈی ایم اے نے تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کردیا ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق ملک کے بالائی اور!-->…
رمضان شوگر ملز کیس، وزیراعظم کو مستقل حاضری سے استثنیٰ مل گیا
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف احتساب عدالت لاہور میں پیش ہوئے، جہاں عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس میں ان کی مستقل حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی.
وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف احتساب عدالت لاہور میں رمضان!-->!-->!-->…
عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا عدالتی حکم
کراچی: میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کا مقامی عدالت نے حکم دے دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے متعلق فریقین کے دلائل سننے کے بعد آج صبح فیصلہ محفوظ کیا!-->…
انوکھے لاڈلے کی چار سالہ پالیسیوں کے باعث آج مہنگائی ہے، زرداری
لاہور: سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سابق حکمران جماعت پی ٹی آئی کے حوالے سے کہا ہے کہ انوکھے لاڈلے کی چار سالہ پالیسیوں کے باعث آج مہنگائی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنی سیاست کمزور کرکے!-->…