براؤزنگ پاکستان

پاکستان

7 افراد سمندر میں ڈوب گئے: ایک جاں بحق، تین ریسکیو باقی لاپتا

کراچی: کلفٹن بے نظیر پارک کے قریب 7 افراد سمندر میں ڈوب گئے، ایک شہری کی لاش برآمد، تین کو ریسکیو کرلیا گیا جب کہ باقی تین تاحال لاپتا ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق ڈوبنے والوں میں سے ایک شہری کو مردہ اور تین کو بے ہوشی کی حالت میں نکالا گیا جب

افغان زلزلہ زدگان کو امداد فراہم کرنے کیلیے تیار ہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: افغانستان میں زلزلے کے باعث ایک ہزار سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پاک فوج نے افغانستان میں زلزلہ زدگان کو امداد فراہم کرنے کی پیش کش کی ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ

سابق صدر آصف زرداری کی والدہ کی رحلت

کراچی: پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ اور حاکم علی زرداری مرحوم کی دوسری اہلیہ زریں آرا بخاری انتقال کرگئیں۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ کئی ہفتوں سے علیل زریں آرا بخاری مقامی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کی

کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں جل تھل، برسات کے باعث چار افراد زندگی سے محروم ہوگئے۔ محکمہ موسمیات کی چند روز قبل کی گئی پیشگوئی کے برعکس آج (بدھ) کو شہر قائد کے کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش ریکارڈ کی گئی جب کہ ایک بچے اور کمسن لڑکے سمیت 4 افراد

چین سے دو روز میں 2.3 ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے، مفتاح

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ چین سے اگلے ایک دو روز میں 2.3 ارب ڈالر موصول ہونے کی توقع ہے۔وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی ذرائع ابلاغ کی سائٹ ٹویٹر پر بتایا کہ چینی بینکوں کے کنسورشیم کے ساتھ 2.3 ارب

ہائیکورٹ نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا حکم معطل کردیا

کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کا جوڈیشل مجسٹریٹ کا حکم معطل کردیا۔ایم این اے عامر لیاقت حسین کے صاحبزادے اور صاحبزادی نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے 23 جون کے حکم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے گئے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی،

پوسٹ مارٹم رکوانے کیلیے عامر لیاقت کے بچوں کا ہائیکورٹ سے رجوع

کراچی: میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت عامر لیاقت حسین مرحوم کے اہل خانہ نے ان کا پوسٹ مارٹم رکوانے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔مرحوم ایم این اے کے بیٹے اور بیٹی نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے 23 جون کے حکم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں ایک آئینی درخواست

سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 69 ویں سالگرہ

کراچی: آج سابق وزیراعظم اور پی پی پی کی شہید چیئرپرسن محترمہ بے نظیر بھٹو کی 69 ویں سالگرہ ہے۔آپ دو بار پاکستان کی وزیراعظم رہیں۔ محترمہ بے نظير بھٹو 21 جون 1953 کو کراچی میں پیدا ہوئی تھیں۔ہارورڈ یونیورسٹی سے اعلیٰ تعلیم کے بعد آپ نے

دل پر پتھر رکھ کر پٹرول کی قیمت بڑھائی، مشکل فیصلے کرنے پڑے تو کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بہت مشکل وقت میں حکومت سنبھالی، پچھلی نااہل حکومت کی وجہ سے ہمیں معاشی بحران ملا، معاشی بحالی کے لیے مشکل فیصلے کرنے پڑے تو کریں گے۔اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو