براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سندھ، بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پی پی نے میدان مار لیا
کراچی: سندھ کی حکمراں جماعت پیپلز پارٹی نے صوبے کے چار ڈویژنز کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں بھاری اکثریت سے میدان مار لیا ہے۔شہری علاقوں کی میونسپل کمیٹیوں میں اب تک کل 354 میں سے 309 نشستوں کے نتائج سامنے آچکے، جن میں پیپلز پارٹی!-->…
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد جہنم واصل
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے!-->…
عمران کا ملک بھر کے بڑے شہروں میں 2 جولائی کو جلسوں کا اعلان
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے 2 جولائی کو پریڈ گراؤنڈ میں حکومت مخالف احتجاجی جلسے کا اعلان کرتے ہوئے تمام بڑے شہروں کے کارکنوں کو ہدایت دی کہ وہ اپنے شہروں میں ہفتے کی رات کو جلسوں کا اہتمام کریں۔عمران خان!-->…
دفاع مضبوط بنانے پر قوم کو مسلح افواج پر فخر ہے، وزیراعظم
کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات رکھنا چاہتے ہیں لیکن پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج!-->…
پاکستان کو چین سے دو ارب 30 کروڑ ڈالر قرض موصول
اسلام آباد: چین سے پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر قرض موصول ہوگیا، وزیر خزانہ نے رقم اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل ہونے کی تصدیق کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے ٹویٹ میں اس حوالے سے اعلان کیا کہ چینی کنسورشیم کی!-->…
عامر لیاقت کی نشست پر انتخاب کیلیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن
کراچی: عامر لیاقت کی وفات کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست حلقہ این اے 245 میں ضمنی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن ہے۔این اے 245 پر ضمنی الیکشن کے سلسلے میں ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد پر!-->…
بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان
اسلام آباد: بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا جس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجٹ سے متعلق ہم نے اہم فیصلے کیے جن کا بنیادی مقصد عوام کو!-->…
پہلے ریاست، پھر سیاست، ریاست بچی تو سیاست بھی بچ جائیگی: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے کوئی اور شرط نہ لگائی تو معاہدہ طے پاچکا، پہلے ریاست ہے، بعد میں سیاست، ریاست بچتی ہے تو سیاست بھی بچ جائے گی۔وزیراعظم شہباز شریف کا اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے سینیٹرز سے خطاب!-->…
پٹرولیم قیمتیں بڑھا کر پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا اور یقین دلاتا ہوں کہ اگر عالمی سطح پر تیل سستا ہوا تو پاکستان میں جو کرسکتے ہیں وہ کریں گے۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس!-->…
سینئر سیاست دان ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ انتقال کرگئیں
کراچی: سینئر سیاست دان اور ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ انتقال کر گئیں، وہ کافی علیل اور وینٹی لیٹر پر تھیں۔ڈاکٹر فاروق ستار نے والدہ کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔اُن کی والدہ کراچی کے نجی اسپتال میں وینٹی لیٹر!-->…