براؤزنگ پاکستان
پاکستان
اصل منزل خودانحصاری، سپر ٹیکس سے جمع پیسہ ضائع نہیں ہوگا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپر ٹیکس سے جمع ہونے والا پیسہ ضائع یا برباد نہیں ہوگا۔وزیراعظم شہباز شریف نے کنونشن سینٹراسلام آباد میں ٹرن آ راوٴنڈ پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری اصل منزل خودانحصاری ہے،!-->…
کراچی: بجلی بندش پر شہری مشتعل، ماڑی پور روڈ میدان جنگ میں تبدیل
کراچی: بجلی کی بندش کے خلاف شہری بپھر گئے، ماڑی پور روڈ پر احتجاج کرنے والے شہریوں پر پولیس نے لاٹھیاں برسائیں اور شیلنگ کی۔گزشتہ روز سے بجلی کی بندش کے خلاف ماڑی پور روڈ پر خواتین اور بچوں سمیت علاقہ مکین سراپا احتجاج ہیں، ماڑی پور روڈ 20!-->…
گلالئی کا عمران پر غداری کا مقدمہ چلانے کیلیے سپریم کورٹ کو خط
اسلام آباد: سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی کی باغی رہنما عائشہ گلالئی کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان کیخلاف تحریک انصاف کے مہم چلانے پر سابق وزیراعظم عمران خان پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔عدالت عظمیٰ کو لکھے مراسلے میں عائشہ گلالئی نے کہا کہ!-->…
سندھ اسمبلی اجلاس، نئے مالی سال کا بجٹ منظور
کراچی: رات گئے سندھ اسمبلی اجلاس میں مالی سال 2022-23 کے 1713 ارب روپے کا بجٹ متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔بجٹ منظوری کے وقت ایوان میں اپوزیشن ارکان میں سوائے ایم کیو ایم کے کوئی بھی رکن اپوزیشن بینچوں پر نہیں تھا۔ بجٹ میں کٹوتی کے لیے جمع!-->…
قومی اسمبلی سے آئندہ مالی سال کے 278 کھرب کے لازمی اخراجات منظور
اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے 278کھرب روپے کے لازمی اخراجات کی قومی اسمبلی نے منظوری دے دی۔قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیرصدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے لازمی اخراجات کی تفصیل کو منظور کیا گیا جس میں مقامی!-->…
کراچی میں بجلی غائب، وزیراعظم کا جولائی میں لوڈشیڈنگ بڑھنے کا عندیہ
کراچی/ اسلام آباد: پیر کو شہر قائد میں بدترین لوڈشیڈنگ کا راج رہا، اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے تک جاپہنچا، شہری بلبلا اُٹھے، شہر کے کئی علاقے اندھیرے میں ڈوبے رہے۔کراچی کے شہری سخت اذیت سے دوچار رہے اور کئی علاقوں!-->…
قرض واپسی کیلئے فرانس سے پاکستان کو بڑی رعایت مل گئی
اسلام آباد: فرانس نے قرض واپسی کے ضمن میں پاکستان کو بڑی رعایت دے دی، پاکستان اور فرانس نے پاکستان کے ذمے واجب الادا 107 ملین ڈالرز قرض کی واپسی کی مدت میں توسیع کے معاہدے پر دستخط کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور فرانس نے گروپ جی 20!-->…
کراچی میں پیپلزبس سروس شروع کردی گئی
کراچی: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شہر قائد کے لیے پیپلزبس سروس منصوبے کا افتتاح کردیا۔ بس سروس شروع۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت کے منصوبے کے تحت کراچی میں 7 مختلف روٹس پر کُل 240 بسیں چلائی جائیں گی۔ اس سلسلے کے پہلے مرحلے میں آج!-->…
کراچی میں پیپلز بس سروس کا آغاز آج ہوگا
کراچی: اہلیان شہر قائد کے لیے محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کی بس سروس کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگا، افتتاح چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کریں گے۔وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں ماڈل کالونی سے براستہ، شاہراہ فیصل،!-->…
بجلی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافہ منظور
اسلام آباد: عوام پر پھر برق گرادی گئی، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔بتایا گیا ہے کہ یہ اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، نیپرا تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گا۔نیپرا حکام نے کہا!-->…