براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کامران ٹیسوری گورنر سندھ تعینات، صدر نے منظوری دے دی
کراچی: ایم کیو ایم (پاکستان) کے رہنما کامران ٹیسوری گورنر سندھ تعینات، صدر مملکت عارف علوی نے کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دے دی۔محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری صدر مملکت نے آئین کے!-->…
ملک کی حفاظت مضبوط ہاتھوں میں، فیک نیوز و پروپیگنڈے پر توجہ نہ دیں: آرمی چیف
پشاور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی سے نجات دلانے کے لیے فوج نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب میں پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس کو!-->…
وزیر داخلہ رانا ثناء کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے اینٹی کرپشن عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف اینٹی کرپشن کی جانب سے انکوائری جاری ہے۔ انہیں پیش ہونے کا حکم دیا، تاہم وہ حاضر نہ ہوئے جس پر ان کے!-->…
بختاور بھٹو زرداری نے اپنے دوسرے بیٹے کا نام کیا رکھا؟
کراچی: سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے اپنے دوسرے بیٹے کا نام سجاول رکھ دیا۔بختاور بھٹو نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے بیٹے کا نام شیئر کیا، اسٹوری پر بختاور کے دوسرے بیٹے کا نام میر سجاول!-->…
ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ، 10 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کے کیس کی سماعت کی، اسی سلسلے میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار اپنے وکیل کے ساتھ عدالت پیش ہوئے۔اسحاق ڈار!-->…
پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ نیازی کو گرفتار کرلیا گیا
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے ذرائع نے تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ذرائع کے مطابق سیف اللہ نیازی کے خلاف کچھ!-->…
ہارس ٹریڈنگ میں عمران کے ملوث ہونے کا انکشاف، نئی آڈیو لیک
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔لیک آڈیو میں عمران خان کہہ رہے ہیں کہ آپ کو بڑی غلط فہمی ہوگئی ہے کہ جناب اب نمبر گیم پوری ہوگئی ہے، یہ نمبر ایسا ہے نہیں، ایسا مت سوچیں کہ سب ختم!-->…
ایک تہائی ملک سیلابی پانی کی زد میں ہے، بلاول بھٹو زرداری کا سیاست کو روکنے کا مطالبہ
کراچی، 6 اکتوبر: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بیک وقت دو پاکستان نہیں بن سکتے، ایک پاکستان سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے اور دوسرا سیاست کھیل رہا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت سب کو!-->…
عمران خان فراڈیا، ریاست کے خلاف سازش کی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے ریاست پاکستان کے خلاف غداری کی سازش کی، سائفر کے معاملے میں قوم اور ملک کے ساتھ بدترین بددیانتی کی گئی، کبھی کسی نے وطن کا وقار اس طرح مجروح نہیں کیا، آڈیو لیک کرنے میں حکومت کا!-->…
بختاور بھٹو کے گھر پھر ننھے مہمان کی آمد
کراچی: سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید اور سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کے ہاں پھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے، اُن کے گھر دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اُن کا پہلا بیٹا گزشتہ سال اسی ماہ میں پیدا ہوا تھا۔بختاور بھٹو نے سوشل!-->…