براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سابق صدر زرداری کی طبیعت میں بہتری
کراچی: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے والد اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت سے متعلق کہا ہے کہ والد کا بہتر علاج ہورہا اور اُن کی طبیعت میں بہتری آئی ہے۔کراچی میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جہاں بلاول بھٹو زرداری!-->…
رکن رہ کر باہر رہنا پارلیمنٹ کی توہین ہے، جسٹس اطہر من اللہ
اسلام آباد: پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی کے وکیل سے کہا کہ ہم آپ کو 5 دن دے دیتے ہیں، اس میں مطمئن کریں آپ پارلیمنٹ واپس جانا چاہتے ہیں، پٹیشنرز بیان!-->…
سارہ قتل کیس، ملزم شاہ نواز دو ہفتے کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
اسلام آباد: سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ نواز امیر کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر پولیس کی جانب سے!-->…
ڈاکٹر سیمی جمالی اعزازی لیفٹیننٹ کرنل بن گئیں
کراچی: ڈاکٹر سیمی جمالی کے لیے بڑا اعزاز، پاک آرمی کی جانب سے خدمات کے اعتراف میں اعزازی لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے سے نوازا گیا۔جناح اسپتال کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کو پاک فوج کی جانب سے اعزازی لیفٹننٹ کرنل کا رینک دے دیا!-->…
مسلح افواج سیاست سے دُور ہی رہنا چاہتی ہیں، آرمی چیف
واشنگٹن: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسلح افواج خود کو سیاست سے دُور کرچکیں اور دُور ہی رہنا چاہتی ہیں۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں ظہرانے سے خطاب میں اپنی مدت پوری ہونے پر!-->…
آڈیو لیکس معاملے پر 12 رکنی کمیٹی تشکیل، آئی ایس آئی سربراہ بھی شامل
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس سے آڈیو لیک ہونے کے معاملے پر وزیر داخلہ کی سربراہی میں 12 رکنی اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دے دی، جس میں ڈی جی آئی ایس آئی بھی شامل ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے منظوری کے بعد جاری!-->…
کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے التوا کی درخواست مسترد
اسلام آباد: حکومت سندھ کی کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے التوا کی درخواست الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسترد کردی۔الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات کے دوران امن و امان برقرار رکھنا صوبائی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمے داری!-->…
صوبائی وزیر شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
کراچی: عدالت عالیہ نے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔پی پی رہنما اور صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔جسٹس کے کے آغا کی!-->…
رواں ماہ پاکستان کے فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان
اسلام آباد: ملک و قوم کے لیے بڑی خوشخبری، ایف اے ٹی ایف کے معیارات پر عمل درآمد کرنے والے ٹاپ 10 ممالک میں پاکستان شامل ہوگیا، اب وطن عزیز کا گرے لسٹ سے نکلنے کا مضبوط امکان پیدا ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق 17 اکتوبر سے 21 اکتوبر تک ایف اے ٹی!-->…
منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کو مستقل استثنیٰ مل گیا
لاہور: منی لانڈرنگ ریفرنس میں احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔منی لانڈرنگ ریفرنس پر لاہورکی احتساب عدالت کے جج قمر الزماں نے سماعت کی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف کی کیس میں مستقل حاضری،!-->…